بیوروکریسی، جنس اور طبقاتی طاقت/عامر حسینی
سوشل میڈیا پر لیہ کی ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ایک تصویر نے غیر معمولی توجہ حاصل کی ہے۔ تصویر میں وہ تھل ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر ایک صوفے پر شاہانہ اور پراعتماد انداز میں بیٹھی نظر آتی ہیں۔← مزید پڑھیے
