پارکنگ لاٹ۔۔۔۔۔( افسانہ): حامدیزدانی
’’دیکھو! وہ سامنے رہا دروازہ فزیو تھیراپی کلینک کا۔ میں تو ساتھ اندر نہ جا سکوں گا ’کووِڈ پروٹوکول‘ جو لاگُو ہے۔ صرف مریض ہی کو اندر داخل ہونے کی اجازت ہے۔ رجسٹریشن کے فارم انھیں پہلے ہی ای میل← مزید پڑھیے
