کابل-اسلام آباد ڈیڈلاک ‘ایک زمینی حقیقت/عارف خٹک
حالیہ کابل۔اسلام آباد ڈیڈلاک میں دونوں فریقین جس انداز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں، وہ فطرت کے اصولوں کے خلاف محسوس ہوتا ہے۔ افغان حکمرانوں کو بخوبی معلوم ہے کہ ان کے پاس اتنی طاقت نہیں← مزید پڑھیے
