چین–آسیان تجارتی ہم آہنگی: طاقت کے محور بدلتے رجحانات /ابو ہشام
یہ کوئی عام تجارتی معاہدہ نہیں۔ جب چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے دس ممالک صرف تین ماہ میں دو سو چونتیس ارب ڈالر کی تجارت کر لیتے ہیں، تو سوال صرف معیشت کا نہیں رہتا — سوال یہ ہوتا← مزید پڑھیے
