سيد بدر سعید کی تحاریر
سيد بدر سعید
سب ایڈیٹر/فیچر رائیٹر: نوائے وقت گروپ ، سکرپٹ رائیٹر ، جوائنٹ سیکرٹری: پنجاب یونین آف جرنلسٹ

“آپ کی وزیر اعلیٰ” اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا وار/سیّد بدر سعید

مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف کا ایک فائدہ تو یہ بھی ہوا کہ روایتی سیاست کی علامت سمجھی جانے والی اس جماعت کے راہنماؤں کو سوشل میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اقتدار کے سنبھالتے←  مزید پڑھیے

سرکار کے پراپرٹی فراڈ کا شکار غریب عوام/سید بدر سعید

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ لیتا ہے، کہیں کاغذات میں دو نمبری ہو جاتی ہے، کہیں رقم دینے کے باوجود زمین کا قبضہ نہیں ملتا۔ ماضی میں←  مزید پڑھیے

قدیم جنگجوؤں کے ختم ہوتے قلعے/سید بدر سعید

صحرائے چولستان میں ہونے والی جیپ ریلی پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کر چکی ہے۔ یہ کھیل بظاہر جتنا آسان اور سستا لگتا ہے دراصل اتنا ہی مشکل اور مہنگا ہے۔←  مزید پڑھیے

رزق میں کشادگی کا فارمولا/سید بدر سعید

ہمارے یہاں روزگار کمانے کے لیے چاپلوسی اور خوشامد کا سہارا لیا جاتا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں میں بھی یہ سوچ رائج ہے کہ اگر مالک یا افسر کی خوشامد کریں گے اور اسے خوش رکھیں گے تو روزگار کی←  مزید پڑھیے

آپ حکومت بنائیں لیکن جیتا کون؟-سیّد بدر سعید

کتنی دلچسپ بات ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی بن رہی ہے لیکن جیت تحریک انصاف کی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر چائے کے ڈھابوں تک ہونے والی گفتگو سنیں تو لگتا ہے عمران خان جیت گیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لا پتا نوجوان ووٹرز/سیّد بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسری جانب یہی نوجوان ملکی سیاست سے بدظن ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کی طرح میرا بھی یہی خیال تھا کہ تحریک←  مزید پڑھیے

منشوری نشست اور چند تحفظات/سیّد بدر سعید

عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے خوبصورت خواب اور سبز باغ دکھانے کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایسے دعوے بھی کیے گئے ہیں جو موجودہ حالات←  مزید پڑھیے

آن لائن پیسے کمانے کاہنر/سیّد بدر سعید

ہم جہاں وقت گزارتے ہیں دنیا وہیں سے پیسے کما رہی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا نے دنیا کو حقیقی معنوں میں گلوبل ولیج بنا دیا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ فیس بک، ٹویٹر، انسٹا گرام، ٹک ٹاک سمیت درجنوں←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم طاقتور ملک کا جاسوس تھا/سید بدر سعید

دنیا بھر میں جاسوسی کا نظام آج بھی قائم ہے۔ برصغیر کی فلموں، ڈراموں اور ناولوں کے مطابق تو جاسوس شاید کوئی ایسا شخص ہوتا ہے جو دشمن ملک میں خفیہ طور پر داخل ہو کر وہاں چند مقامات کی←  مزید پڑھیے

پاک عرب دوستی اور بھارتی پراپیگنڈہ/سیّد بدر سعید

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ہی محسنوں کی کردار کشی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ ہم ہر اس شخص کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں جس نے ہم پر احسان کیا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا←  مزید پڑھیے

پاک عرب دوستی اور بھارتی پراپیگنڈا/سیّد بدر سعید

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ہی محسنوں کی کردار کشی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ ہم ہر اس شخص کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں جس نے ہم پر احسان کیا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا←  مزید پڑھیے

بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل، بھانڈا پھوٹ گیا/سیّد بدر سعید

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے جنسی سکینڈل کی بازگشت ابھی تھمی نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ چند ماہ قبل ہی اس یونیورسٹی کے اہم عہدے داروں سے منشیات اور طالبات کی جنسی ویڈیوز برآمد ہونے کی باقاعدہ ایف آئی←  مزید پڑھیے

ایک بڑا تجزیہ نگار جو اپنی یادداشت کھو بیٹھا/سیّد بدر سعید

شعیب بن عزیز کو آدھی دنیا بطور شاعر جانتی ہے اور باقی آدھی دنیاکا خیال ہے وہ پبلک ریلیشنگ کے کامیاب بیوروکریٹ ہیں۔ ہماری کل دنیا وہی ہوتی ہے جو ہمیں یا ہم اسے جانتے ہیں، باقی دنیا اضافی ہے←  مزید پڑھیے

ویڈیو بناؤ یا گھر جاؤ/سیّد بدر سعید

اب تو سینئر پولیس قیادت بھی چیخ اٹھی ہے۔ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہوتا ہے لیکن ڈسپلن فورس میں اس کا مطلب چین آف کمانڈ کا کمزور ہونا ہے۔ تسلیم کرنا پڑے گا کہ آئی جی پنجاب کی کمانڈ←  مزید پڑھیے

بوڑھا شیر قوم کا مستقبل کھا گیا/سیّد بدر سعید

ہم بحیثیت مجموعی انتہا پسند قوم ہیں۔ ہم کبھی ایک انتہا پر نظر آتے ہیں تو کبھی دوسری انتہا پر چلے جاتے ہیں۔ہم مذہبی بنیں تو ضیا الحق کی طرح پورے ملک کا سٹریکچر بدل دیتے ہیں اور لبرل ازم←  مزید پڑھیے

فکری سموگ میں کتابی بارش/سیّد بدر سعید

یہ کتابوں کی آخری صدی نہیں ہے۔ درختوں کی چھال سے ای بک تک کے سفر میں کتاب ہمیشہ زندہ رہی ہے۔ اس سارے عرصہ میں لکھنے، پڑھنے اور سننے کا کام زیادہ ہوا ہے البتہ روایتی کتب کی مارکیٹ←  مزید پڑھیے

ہزاروں نوجوانوں کو مجرم بنانے کا ٹھیکہ/سیّد بدر سعید

طاقت اور اختیار انسان کو پاگل کر دیتا ہے۔ کسی کی بھی زندگی تباہ کر دینے کا احساس فرعونیت کو جنم دیتا ہے۔ نوجوان قوم کا مستقبل ہوتے ہیں لیکن آئی جی پنجاب جس طرح اسی مستقبل کو جرائم کی←  مزید پڑھیے

آپ کی ہر بات ریکارڈ ہورہی ہے/سیّد بدر سعید

”میں فیس بک یا فیس بک سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں←  مزید پڑھیے

ملزم کے باپ کو بچا لیں /سیّد بدر سعید

یہ کہانی پنجاب کے ہر ضلع کی کہانی ہے بلکہ اگر کہا جائے کہ پنجاب ہی نہیں بلکہ پاکستان بھر میں ایسا ہوتا ہے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔ مجھے جس شخص نے یہ کہانی سنائی اس نے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلیاں!ذمہ دار بھی اور متاثرین بھی ہم/سیّد بدر سعید

سوچتا ہوں بچپن میں ہمیں جو ماحول میسر تھا اب شاید ہی ہماری اگلی نسلوں کو مل سکے گا۔ ہم نے اپنا ماحول تباہ کرنے میں جتنی تیزی دکھائی وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں ہے،←  مزید پڑھیے