محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
ہمزاد کی تسخیر ہر دور میں روحانیت کے متلاشی لوگوں کا پسندیدہ عمل رہا ہے ۔ انسان کی شعوری اور لاشعوری خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے پاس ایسی پُر اسرار طاقت ہو جو اس کی خواہشوں کو پورا کرے← مزید پڑھیے
ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں وقت تیزی سے پھسل رہا ہے، توجہ بکھر چکی ہے، اور انسان خود سے کٹتا جا رہا ہے۔ کیلنڈر بدلتے جا رہے ہیں مگر بہت سے لوگ وہیں کھڑے ہیں← مزید پڑھیے
محترم دوستو! غیر حاضری کی معذرت، ان شاء اللہ آپ لوگ پھر سے باقاعدگی سے میری تحریریں پڑھیں گے۔ انٹرویوز کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے اور کامیاب لوگوں کی زندگی سے کامیابی کے پروٹوکولز آپ سے ڈسکس کریں گے۔← مزید پڑھیے
میرے کالمز میں آپ نے پاکستان کے مشہور کاروباری لوگوں ، بیورو کر یٹس سفیران کرام اور دیگر لوگوں کی کامیابی کی دل کو چھو لینے والی داستان پڑھی ۔ پڑھنے والوں کی فرمائش تھی کہ دیہات سے تعلق رکھنے← مزید پڑھیے
جدید دور کا انسان بصارت کی کمی کا شکار ہے۔ اُس کی ذائقے کی حس بھی بری طرح متاثر ہو چکی ہے اور ایک خاص چیز اُس کی چھٹی حس (Intuition) نے کام کرنا تقریباً چھوڑ دیا ہے۔ میرے ایک← مزید پڑھیے
طویل العمری کی خواہش انسان کے جینز میں موجود ہےـ پرانے زمانے کی کہانیوں میں آب حیات کی تلاش کے قصے ہم سب نے پڑھےـ آج کے دور میں اس آرٹ کو سیکھنے کی ورکشاپس کروائی جاتی ہیں ـ جنہیں← مزید پڑھیے
کرکٹ ہاکی فٹبال اور دیگر گیمز سے ہم بخوبی واقف ہیں سکینڈری گیم کو ہم تین کیس سٹڈیز سے سمجھتے ہیں ان کہانیوں کے اندر آپ اپنے آپ کو دیکھیں گے فروزن شولڈر کا مرض آج کل کافی کامن ہو← مزید پڑھیے
دماغ اور جسم کے کمبی نیشن پر ایک خاص 30 گھنٹوں کی آن لائن ورکشاپ کروا رہا ہوں۔ اس تصور کو سمجھنے کے لیے کچھ سچے قصے آپ کے لیے منتخب کیے ہیں۔ ہارورڈ کے پروفیسر رابرٹ ایمنز نے تحقیق← مزید پڑھیے
اپنے پسندیدہ موضوع، کامیابی کے پروٹوکولز، کامیابی کے کیپسولز کی بات کرتے ہیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسی ذہانت ضروری نہیں۔ لیکن محنت، سخت محنت تو شرط ہے۔ اس کالم میں ہم جدید سائنسی ٹیکنیکس کے ساتھ،← مزید پڑھیے
1- قران مجید کی آیت کے ترجمے کا مفہوم ہے، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ 2- محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی کتاب “مشرق کی بیٹی” میں لکھتی ہیں کہ میں یہ← مزید پڑھیے
حاکم کشمیر ایک بندر کو بہت عزیز رکھتا اور اُس پر شاہی نوازشیں کرتا۔ بندر بھی خدمت پر کمر بستہ رہتا اور رات کے وقت تیز تلوار ہاتھوں میں لیے بادشاہ کے سرہانے کھڑا پاسبانی کرتا رہتا اور صبح تک← مزید پڑھیے
کچھ ہفتے پہلے اپنی ایک سٹوڈنٹ خدیجہ( فرضی نام )کے ساتھ آن لائن سیشن لے رہا تھا خدیجہ کو بچپن میں پولیو ہو گیا ایک پاؤں مفلوج ہو گیا لیکن زندگی کی گاڑی آگے بڑھتی رہی تقریبا 10 سال کی← مزید پڑھیے
اپنی ذاتی ڈائری سے کچھ انمول خزانہ آپ کی خدمت میں پیش ہے 1)محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہو لے میں تو سر قائم نہیں ہو تا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم← مزید پڑھیے
وہ کچھ اور کہہ رہی ہوتی ہے، وہ کچھ اور سن رہا ہوتا ہے جی دوستو، دلچسپ جُملہ لگا، پاکستان کے زیادہ تر گھروں میں سُنا جانے والا جُملہ، چلیں بات کو اور گہرائی میں سمجھتے ہیں۔ گھروں میں چھوٹی← مزید پڑھیے
ڈیوائن کوڈز کی اِس دُنیا کو مزید ایکسپلور کرتے ہیں، کالم کی اِس سیریز کے آخری حصے کو ڈیوائن کوڈ نمبر سِکس سے شروع کرتے ہیں۔ اس نمبر کے لوگ شفیق قابل بھروسہ ہوتے ہیں. رحم دل, محبت کرنے والے← مزید پڑھیے
آپ لوگ ڈیوائن کوڈ کی اس سیریز کو پسند کر رہے ہیں اور آگہی کے دروازے آپ پر کھل رہے ہیں، یہ بات حوصلہ افزا ہے۔ ہمارے محبوب قائدِاعظم محمد علی جناح کا ڈیوائن کوڈ سیون تھا، اُن کی زندگی← مزید پڑھیے
کل رؤف کلاسرا صاحب کی تحریر پڑھی جس میں انہوں نے اپنے ایک دوست سہیل بھٹی کا احوال بیان کیا۔ سہیل نے بچپن میں اپنی بڑی بہن کی محبت اور کیئر کے بارے میں بتایا۔ پوری کہانی سن کر رؤف← مزید پڑھیے
پچھلے کالم کو پڑھ کر بہت سے دوستوں نے اپنا ڈیوائن کوڈ نکالا، اور ساتھ ہی یہ فرمائش بھی کی کہ کچھ مزید تفصیلات بھی بیان کی جائیں۔ تو چلیں، اپنے آپ کو جاننے کے اس سفر کو مزید گہرائی← مزید پڑھیے
دی آئیڈنٹٹی کوڈ کے عنوان سے میرے کالم کو جو پذیرائی آپ لوگوں نے بخشی اس پر تمام دوستوں اور اللہ تعالیٰ کا مشکور ہوں۔ درحقیقت ان کالمز پر آنے والا فیڈ بیک غیر معمولی تھا، اور پھر اسی ٹاپک← مزید پڑھیے
میرے ایک دوست کراچی کی مشہور سرکاری یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ خود شناسی کے موضوع پر بات ہو رہی تھی۔ تو کہنے لگے کہ میں آج بھی یہ بات نہیں جانتا کہ میرا پیدائشی ٹیلنٹ کیا ہے۔ میری پروفیشنل سٹرینتھ← مزید پڑھیے