محمد راشد علی چوہدری کی تحاریر
محمد راشد علی چوہدری
پاکستان ہم سب کو اپنے ملک کے لیے کام کرنا چاہیے نیک نیت سے پاکستان کی ترقی ہماری ترقی بڑی مشکل سے ہمارے بڑوں نے قربانی دے کر پاکستان حاصل کیا ہے ہم سب نے اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے دنیا میں اور ترقی یافتہ کی دوڑ میں سب سے آگے بڑھنا ہے انشاءاللہ ۔۔۔۔۔پاکستان پائندہ باد

‫ماں کا مصّلہ‬ ‎۔۔۔۔راشد چوہدری

ماں ۔۔۔‬ ‎یہ ممکن ‎کہ تُم کو لوٹنے میں دیر ہو جائے ‎دئیے بُجھنے کے باعث ‎جانی بُوجھی راہ کھو جائے ‎مرا دل ‎جاگنے کی چاہ کے ہوتے بھی سو جائے ‎بہر صورت ،اگر لوٹو ‎مرے کمرے میں کچھ پَل←  مزید پڑھیے