ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی
*رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹس، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔ کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں، اس واٹس ایپ نمبر 03365114595 اور rachitrali@gmail.com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی اعلیٰ سطحی ٹیم کا حالیہ دورۂ پاکستان جمعہ کے روز مکمل ہوچکا ہے اور اس کے فیصلوں کی بازگشت وفاقی بجٹ 2024-25 میں سنائی دینے لگی ہے۔ بجٹ کی تیاری کے پس← مزید پڑھیے
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی بینک (اس وقت “انٹرنیشنل بینک فار ریکنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ”) کی ثالثی میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے کا مقصد دریاؤں کے پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی← مزید پڑھیے
دنیا کی جغرافیائی تقسیم اور اس میں بسنے والی اقوام کی باہمی قربت کی سب سے بڑی دلیل ان کی سرحدیں ہیں۔ یہ سرحدیں اگرچہ علیحدگی کی علامت سمجھی جاتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہی وہ روابط ہیں جو ہمسایہ← مزید پڑھیے
جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی رویے کی ایک اور واضح مثال حالیہ ایام میں اس وقت دیکھنے میں آئی جب مودی کی حکومت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
جنوبی ایشیا میں قیام امن ہمیشہ سے ہی ایک چیلنج رہا ہے، خصوصاً جب دو ایٹمی طاقتیں، پاکستان اور بھارت، براہِ راست عسکری محاذ پر آمنے سامنے ہوں تو یہ اور بھی تشویشناک صورت حال کی نشانی ہے۔ حالیہ دنوں← مزید پڑھیے
1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد جنم لینے والے دو خودمختار ریاستیں، بھارت اور پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری سطح پر بھی ایک دوسرے کے مدِمقابل آئے۔ تقسیم کے عمل میں← مزید پڑھیے
برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدگی اور تنازعات کا شکار رہے ہیں۔ 1947ء، 1965ء، 1971ء اور کارگل 1999ء کی جنگیں، سرحدی جھڑپیں، سفارتی تنازعات اور سیکیورٹی خدشات اس تناؤ← مزید پڑھیے
پاکستانی سینٹ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف منظور کردہ متفقہ قرارداد ایک ایسا تاریخی دستاویز ہے جو نہ صرف وطن عزیز کے سیاسی و عسکری اتحاد کا آئینہ دار ہے بلکہ جنوبی ایشیا میں امن، خودمختاری اور بین← مزید پڑھیے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کی بنیاد زراعت اور اس سے منسلک صنعتوں پر استوار ہے۔ کپاس کی فصل اس ملک کی زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ نہ صرف یہ لاکھوں← مزید پڑھیے
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے حق میں ایک ایسا فیصلہ صادر کیا ہے جو نہ صرف اردو زبان و ثقافت کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے بلکہ بھارتی معاشرے کے لسانی تنوع اور رواداری کی آئینی بنیادوں← مزید پڑھیے
(13 اپریل 2025ء، یوم وفات پر خصوصی تحریر) پروفیسر خورشید احمد کی شخصیت برصغیر پاک و ہند کی اس علمی و فکری روایت کا تسلسل ہے جس نے علامہ اقبال، سید مودودی اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ جیسے مفکرین کو← مزید پڑھیے
گندم کی کاشت پاکستان کے زرعی شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ صوبہ پنجاب چونکہ ملکی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد گندم مہیا کرتا ہے اس لیے یہاں کے کاشتکاروں کی مالی حالت اور حکومتی پالیسیوں کی← مزید پڑھیے
ان دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی چترال میں خودکشی کئی واقعات رونما ہورہے ہیں جوکہ یہاں کے عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل تورکھو جو کہ ضلع اپر چترال کا ایک پُرامن علاقہ سمجھا جاتا← مزید پڑھیے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف ٹیکس کا نفاذ پاک امریکہ اقتصادی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس← مزید پڑھیے
عبدالباسط خان ایک تخلیقی مزاج کے حامل ادیب، شاعر اور سیاحت کے شوقین ہیں۔ آپ دو کتابیں لکھ چکے ہیں، جن میں سفرنامہ، خودنوشت اور ناول شامل ہیں۔ آپ کے مضامین معروف اخبار روزنامہ ایکسپریس میں بھی شائع ہو چکے← مزید پڑھیے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے قومی اسمبلی میں دیئے گئے بیان سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا تاثر ایک اہم قومی مسئلہ بن چکا ہے جس نے کئی خاندانوں کو شدید پریشانی میں مبتلا← مزید پڑھیے
بھیک مانگنے کی روایت انسانی تاریخ میں قدیم دور سے چلی آ رہی ہے۔ مختلف تہذیبوں میں ناداروں اور محتاجوں کی مدد کو نیکی سمجھا جاتا تھا اور مذہبی عقائد نے بھی اس عمل کو کسی نہ کسی صورت میں← مزید پڑھیے
جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش چیلنجوں اور ملکی سیکیورٹی پالیسیوں کی آزمائش کی ایک بڑی مثال ہے۔ یہ سانحہ جہاں سیکیورٹی کی کمزوریوں کو نمایاں کرتا ہے وہیں سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں← مزید پڑھیے
اشفاق حسین نے انگریز مصنف پی آرزپال ریڈ کی انگریزی کتاب Alive: there Was Only One Way To Survive کا اردو ترجمہ “برف کے قیدی” نے نام سے کیا ہے۔ ایک غیر معمولی سفر کی کہانی ہے جو انسانی عزم،← مزید پڑھیے
سینٹ آف پاکستان سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ سینٹرز نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ خوش آئند فیصلہ ہے اور اس کی جتنی بھی تعریف کی← مزید پڑھیے