نصیب باچا یوسفزئی کی تحاریر
نصیب باچا یوسفزئی
نصیب بچہ یوسفزئی پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طالب علم، محقق اور نوجوان لکھاری ہیں۔ آپ قانون، سیاست اور معاشرتی مسائل پر گہری نظر رکھتے ہیں اور اپنی تحریروں میں علمی و فکری پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں۔ علمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ آپ نوجوانوں کی فکری رہنمائی، سماجی شعور کی بیداری اور تعلیم کے فروغ کے لیے بھی سرگرم ہیں۔ آپ کی دلچسپیوں میں قانونی تحقیق، سماجی تجزیہ، انسانی فلاح اور ادبی مطالعہ شامل ہیں۔

فحاشی کیا ہے؟-نصیب باچا یوسفزئی

یونیورسٹی کے کینٹین اور راہداریوں میں ہونے والی گفتگو محض وقت گزاری نہیں ہوتی؛ یہ دراصل معاشرے کے فکری دھاروں کی عکاسی ہوتی ہے۔ قومی و بین الاقوامی سیاست، زندگی کے نشیب و فراز، ظلم و انصاف، جرم اور اس←  مزید پڑھیے

ڈرامہ کیس نمبر 9: ایک تحقیقی اور فکری جائزہ/نصیب باچا یوسفزئی

میں بذات خود ڈرامے بہت کم دیکھتا ہوں، مگر جب کیس نمبر 9 دیکھا تو شاہزیب خانزادہ کے لیے دل میں ایک الگ مقام بن گیا، جنہوں نے اس حساس اور اہم موضوع پر نہایت بہترین کام کیا ہے۔ ان←  مزید پڑھیے

پاکستان اور سعودی عرب کا تاریخی دفاعی معاہدہ— ایک نیا دور، ایک نیا توازن/نصیب باچا یوسفزئی

آج کا دن پاکستان اور سعودی عرب کی تاریخ میں ایک ایسا موڑ ہے جو آنے والی دہائیوں تک خطے کی سیاست اور سلامتی کے نقشے پر اپنی چھاپ چھوڑے گا۔ ریاض میں ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA)←  مزید پڑھیے

نکاح نامے کے سادہ لفظوں میں چھپی پیچیدہ تقدیریں/نصیب باچا یوسفزئی

نکاح صرف ایک مذہبی رسم نہیں بلکہ دو بالغ افراد کے درمیان ایک سنجیدہ، قانونی اور سماجی معاہدہ ہے جو ان کی زندگی کا ایک نیا باب کھولتا ہے۔ قرآن مجید نے نکاح کو “میثاقاً غلیظاً” یعنی نہایت مضبوط عہد←  مزید پڑھیے

چاغی کی گواہی: جب ڈاکٹر عبدالقدیر نے تاریخ رقم کی/نصیب باچا یوسفزئی

چاغی کی گواہی: جب ڈاکٹر عبدالقدیر نے تاریخ رقم کی پاکستان کی تاریخ میں چند ایام ایسے ہیں جو قوم کی تقدیر کا تعین کرتے ہیں۔ 28 مئی 1998ء کا دن، جسے ہم یومِ تکبیر کے نام سے یاد کرتے←  مزید پڑھیے

نئے جنگی حربوں میں ٹیکنالوجی، بیانیہ اور حکمت کا امتزاج/نصیب باچا یوسفزئی

دنیا کی تاریخ میں کچھ خطے ایسے ہوتے ہیں جو صرف جغرافیہ نہیں، ایک مسلسل سانحہ ہوتے ہیں۔ جن کا ہر منظر، ہر موڑ ایک نئے المیے کو جنم دیتا ہے۔ جنوبی ایشیا ان میں سے ایک ہے۔ یہاں جنگیں←  مزید پڑھیے

وکالت کا پیشہ کیسا ہے؟-نصیب باچا یوسفزئی

ہمارے معاشرے میں وکیلوں کے بارے میں عمومی سوچ یہی ہے کہ وہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ میں بدلنے کے ماہر ہوتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے۔ جب کوئی بھی مقدمہ عدالت میں آتا ہے تو←  مزید پڑھیے

تحقیق کے بغیر کچھ بھی شیئر کرنا مناسب ہے؟-نصیب باچا یوسفزئی

آج کے دور میں سوشل میڈیا ایک طاقتور اور موثر ذریعہ ابلاغ بن چکا ہے جس کے ذریعے معلومات کا تبادلہ انتہائی تیز رفتار اور وسیع پیمانے پر ہو رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پلیٹ فارم←  مزید پڑھیے

تعلیم، جنسی ہراسانی اور ہمارا معاشرہ/ نصیب باچا یوسفزئی

ملاکنڈ یونیورسٹی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ نہ صرف ایک فرد یا ادارے کی کوتاہی کو ظاہر کرتا ہے، بلکہ یہ ہمارے تعلیمی نظام، سماجی ڈھانچے، اور قانونی کمزوریوں کا آئینہ دار ہے۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے←  مزید پڑھیے

رمضان: ایک مہینہ جو زندگی بدل سکتا ہے/ نصیب باچا یوسفزئی

کبھی سوچا ہے کہ ایک مہینہ کیسے کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے؟ ایک ایسی مدت جو جسم کو طاقت، ذہن کو وسعت، روح کو روشنی، اور دل کو سکون دے۔ ایک ایسا مہینہ جس میں وقت کی رفتار←  مزید پڑھیے