نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

کیسا ہو گا2026؟-نجم ولی خان

صحافی بھی آدھا نجومی ہوتا ہے ۔ نجومی ستاروںکی چالوں کودیکھتے ہیں اور صحافی سیاسی رہنمائوں کی ،مجھے اپنے ستارہ شناسوں کے ساتھ سال کے آخر میں پروگرام کرنے اور اگلے برس بارے پیشین گوئیاں کروانے کا برس ہا برس←  مزید پڑھیے

سیاست کبھی اتنی گندی تو نہ تھی /نجم ولی خان

میں نے پنجاب اسمبلی میں خیبرپختونخوا کے وزیر مِینا خان کی گفتگو سنی اور سرشرم سے جھک گیا کہ پی ٹی آئی نے سیاست کو دشمنی میں تو بدلا ہی تھا اور اب اسے ایک غلاظت بھرے گٹر میں بھی←  مزید پڑھیے

نفرت میں ڈوبے احمق بھارتی/نجم ولی خان

بالی ووڈ کی ساڑھے تین کروڑروپوں سے بنی ہوئی فلم ’دھرندر‘ ثابت کر رہی ہے کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کا ویژن اور پاکستان کا قیام سوفیصد درست تھا اور یہ بھی بھارت کے شہریوں کی اکثریت نفرت اور تعصب←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات/نجم ولی خان

یہ اچھی روایت ہوگی اگر ایک صوبے کے سیاستدان دوسرے صوبے میں جا کرکے ان کے صحافیوں، اینکرز اور تجزیہ نگاروں سے ملیں گے، اُن سے کھلا ڈُلا مکالمہ کریں گے۔ اس سے غلط فہمیوں کا ازالہ ہوتا ہے، تصویر←  مزید پڑھیے

بانی پی ٹی آئی بنام فیلڈ مارشل/نجم ولی خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کی بھارتی اور افغان میڈیا کی ہرزہ سرائیوں کے بعد اپنے بھائی سے ملاقات ہوئی تو اس کے ساتھ ہی ایک ٹوئیٹ بھی آ گیا جس کا آغاز ہی انتہائی غیر سیاسی،←  مزید پڑھیے

اگر ایسا پنجاب میں ہوتا؟-نجم ولی خان

اگر ایسا پنجاب میں ہوتا ہے کہ ایک مصروف شاہراہ پر دہشت گرد آتے، اس علاقے کے اسسٹنٹ کمشنر کو تین، چار اہلکاروں کے ساتھ قتل کرتے،ان کا اسلحہ چھینتے، گاڑی کو آگ لگاتے اور دندناتے ہوئے فرار ہوجاتے تو←  مزید پڑھیے

ہم میں سے لوگ/نجم ولی خان

میں تین عشروں سے زائد کے صحافتی تجربے، بھانت بھانت کے لوگوں سے ملنے، ان کی مجبوریاں اور مفادات جاننے کے بعد اس پر مکمل قائل ہوں کہ حقیقی دھڑے بندی تاجروں،وکیلوں، سیاستدانوں، صحافیوں یا ڈاکٹروں سمیت پیشہ ور لوگوں←  مزید پڑھیے

افغانستان کا کچرا/نجم ولی خان

افغانستان کا کچرا/میرے ایک دوست نے کہا، یہ درست وقت ہے کہ ہمیں افغانستان پر حملہ کر دینا چاہئے، کابل سے قندھار تک قبضہ کر لینا چاہئے۔ وہ طالبان رجیم کی طرف سے پاکستان کے اس جائز اور منطقی مطالبے←  مزید پڑھیے

گالی کا اکاؤنٹ/نجم ولی خان

گالی کا اکاؤنٹ/سوشل میڈیا پر گالی دینا کون سا مشکل کام ہے، اس میں محنت لگتی ہے نہ اضافی خرچ آتا ہے۔ یہ ہمارے ہاں بہت آسان اور محفوظ ہے جہاں متعلقہ ادارے چند سو بڑے بڑے ناموں کو تحفظ←  مزید پڑھیے

’یہ مریض نہیں مجرم ہیں/نجم ولی خان

عرفان صدیقی کا انتقال ایک معلم، مفکر اورمدبر کا چلے جانا تھا۔ ان میں معلم اخلاق کی دانائی، صحافی کی جستجو، مفکر کی بصیرت اور سیاستدان کی شائستگی یکجا تھی۔وہ اس نسل سے تعلق رکھتے تھے جس نے قومی شعور،←  مزید پڑھیے

بشریٰ ، جمائما،ریحام اور افشاں/نجم ولی خان

یہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور کا واقعہ ہے جب میں نے کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر یتیم بچیوں کے ادارے کے خفیہ دورے، اس کے وزیر کے ذریعے←  مزید پڑھیے

افغان رجیم کا مستقبل/نجم ولی خان

افغانستان میں موجود طالبان رجیم چھ ماہ سے ایک سال کے عرصے میں رخصت ہوتا نظر آ رہا ہے، یہ عین ممکن ہے کہ وہ 2027 کا سورج اپنے اقتدار کے دوران کابل میں طلوع ہوتے ہوئے نہ دیکھیں اور←  مزید پڑھیے

میں مولانا کا فین ہوں /نجم ولی خان

ستائیسویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ میں حکمران اتحاد کو مولانا مدظلہ علیہ کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے اور مجھے یہ بھی علم نہیں کہ اس موضوع پر مولانا کی حتمی رائے کیا ہے مگر مجھے اتنا ضرور علم ہے←  مزید پڑھیے

تیرے منہ میں خاک/نجم ولی خان

افغانوں کے وفادار، پشتون لیڈرمحموو خان اچکزئی نے ستائیسویں آئینی ترمیم پر کہا کہ اگر یہ منظور ہو گئی تو ( خاکم بدہن) پاکستان کی فاتحہ پڑھ لی جائے۔ یہ وہی شخص ہے جو اپنے کارکنوں کو افغانستان کی شہریت←  مزید پڑھیے

مولانا نے گھاٹے کا سودا کیا/نجم ولی خان

مولانا فضل الرحمان کائیاں سیاستدان ہیں مگر کچھ عرصے سے وہ غصے میں ہیں۔ اسلام میں غصہ اسی لئے حرام کہا گیا ہے کہ اس میں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔وہ غلط فیصلے کر جاتا ہے←  مزید پڑھیے

خود کشی اور میں /نجم ولی خان

میرے سامنے اسلام آباد میں خود کشی کرنے والے خوبصورت ، نوجوان ایس ایس پی عدیل اکبر کے بارے تحقیقاتی کمیٹی کی خبر کھلی ہوئی ہے جس کی فائنڈنگز میں خود کشی کے شواہد نہیں ملے۔ میری دُعا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہم سے ٹکراؤ گے تو جی پاؤ گے کیسے؟-نجم ولی خان

یہ فکری ، تاریخی اور حقیقی مغالطوں سے بھری اصطلاح ہے کہ افغانستان، برطانیہ، روس یا امریکہ جیسی سلطنتوں کا قبرستان بنا اور اس امر سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پاکستانی ایجنسیوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ←  مزید پڑھیے

جوش اور ہوش/نجم ولی خان

سیاست جوش اور ہوش کا مرکب ہے، اسے صرف جوش سے نہیں کیا جا سکتا اور صرف ہوش بھی اس کا لطف اور مزا اُڑا دیتا ہے۔ بات اعتدال کی ہے اور اس کی ذمے داری بہرحال لیڈر پر عائد←  مزید پڑھیے

کیا وزیر اعلیٰ پنجاب بات سُنیں گی؟-نجم ولی خان

کیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بات سُنیں گی کہ بسنت ایک خونی کھیل ہے ، اس کے فائدے کم اور نقصان زیادہ۔ یہ ہوسکتا ہے کہ کچھ لونڈوں لپاڈوں اور شوخے نو دولتیوں کی حمایت اس سے حاصل ہوجائے مگر←  مزید پڑھیے

انقلاب اور بغاوت کی باتیں /نجم ولی خان

انقلاب اور بغاوت کی باتیں، گولی اور گالی کی باتیں کرنا بہت آسان ہے، یہ باتیں کتابوں، کہانیوں، فلموں، ڈراموں اور تقریروں میں ہی اچھی لگتی ہیں مگر عملی زندگی میں بہت سارے مسائل، بہت ساری مصیبتیں دے جاتی ہیں←  مزید پڑھیے