مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

تیسری پنجابی کانفرنس: چند اہم مشاہدات اور خیالات/سائرہ رباب

حال ہی میں PILAC میں منعقد ہونے والی تیسری پنجابی انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا ، اور مجھے یہ دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی کہ دنیا بھر سے۔۔۔کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، بھارت اور مختلف ممالک سے۔۔۔پنجابی بولنے والے اور←  مزید پڑھیے

محبت زندگی کا حصہ ہے زندگی نہیں /مہوش عابد

آج کی اس جدت پسندی میں تعلقات محبت اور رشتے اپنی گہرائی سے بہت دور جاچکے ہیں تیز ترین رابطوں نے جہاں زندگیاں اور کام آسان کیے ہیں وہیں جذبات کو بھی تیز کیا ہے اور بے قدر بھی ۔←  مزید پڑھیے

کیا یہ ملک امیرزادوں کی شکار گاہ ہے؟ -شہزاداحمدرضی

ایک ظل سبحانی کا ایک نوعمر لیکن بگڑا ہوا صاحبزادہ کروڑوں کی(جعلی نمبر پلیٹ والی) گاڑی لے کر نکلتا ہے، سنیپ چیٹ سے لطف اندوز ہوتا ہوا اندھا دھند گاڑی بھگاتاہے اور دو غریب بچیوں کو کچل دیتا ہے۔موصوف کا←  مزید پڑھیے

رنگوں کی زبان: تہذیب اور نئی نسل کا مکالمہ ـــــــــــــــــــــــــــــ /عیشہ سپرا

تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، جہاں عالمی اثرات نوجوانوں کی سوچ اور طرزِ زندگی کو مسلسل بدل رہے ہیں، پاکستان کے ثقافتی تہوار ہماری نئی نسل کے لیے شناخت اور وابستگی کا وہ مضبوط ذریعہ بن کر سامنے آ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مستقبل مخدوش ہے ؟-اسلم اعوان

پی ٹی آئی کی فوج کے خلاف جارحانہ مہمات بلآخر فوجی قیادت کو اِس واضح موقف کے ساتھ سامنے لے آئیں ، جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے←  مزید پڑھیے

ہائے غربت/ علی عباس کاظمی

غربت ایک ایسا احساس ہے جو کبھی صرف خالی جیب میں نہیں رہتا بلکہ انسان کے ذہن میں، دل میں، سوچ میں اور مستقبل کے منصوبوں میں بسیرا کر لیتا ہے۔ آج کے نوجوان کی زندگی پر نظر ڈالیں تو←  مزید پڑھیے

میں اپنے اعضاء عطیہ کر چکا ہوں ، آپ بھی کیجئے/سعد مکی

گزشتہ سال مجھے بطور تیماردار اپنے بڑے بھائی کے ساتھ کڈنی سینٹر ملتان میں چند دنوں کے لئے رہنا پڑا۔ وہاں ایک طرف تو میں نے بہت سے مریضوں کو بیک وقت اپنی بیماری اور غربت سے لڑتے دیکھا وہیں←  مزید پڑھیے

بے ترتیب کونا/مقصود جعفری

اُس نے کرسی کو چُھوا۔ کرسی ٹھوس نہیں تھی؛ وہ گوندھے ہوئے شک کی ایک ڈھیلی سی شکل تھی۔ وہ جانتا تھا کہ بیٹھنا ضروری ہے، کیونکہ یہ ایک ایسے عمل کا حصہ تھا جو ہمیشہ کیا جاتا ہے۔ بیٹھنا،←  مزید پڑھیے

خاموشی تہذیب کے زوال کی علامت ہے/مرزا بشارت

جب علماء خاموش ہوجاتے ہیں تو جاہل مکالمہ کرتے ہیں۔ علم کبھی زہریلا نہیں ہوتا انسانی رویے زہریلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔وحید مراد کچھ اہل فکر کا موقف ہے کہ علمی گفتگو کا مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ بہت جلد منتشر←  مزید پڑھیے

سیاسی ورکر ، ٹاؤٹ ، ٹوائلٹ پیپر/سعد مکی

بہت عرصہ مجھے یہ زعم اور غلط فہمی رہی کہ میں ایک سیاسی ورکر ہوں۔بہت یادہ تو نہیں مگر 20 سال بہت ہارڈ کور قسم کی سیاسی فعالیت کا کردار ادا کیا ہے۔جماعت اسلامی کے جلسے، جلوس، ریلیاں، اسٹڈی سرکل،←  مزید پڑھیے

خاموش دستک‘ مختصر افسانے کی روشنی میں /سید مسلم حسنی

فیملی آف دی ہارٹ کے زیر اہتمام حبیب شیخ کی کتاب خاموش دستک کی تقریب رونمائی کہ موقع  پر یہ مضمون پڑھا گیا تھا۔ آج کے  برق رفتار دور میں جہاں دل اور دماغ کو قابو میں  رکھ کر ادب←  مزید پڑھیے

مداری /علی عباس کاظمی

سڑک کنارے بیٹھا ایک مداری… اس کے ہاتھ میں ڈگڈگی، سامنے بندر، اردگرد تماشا دیکھتے لوگ۔ ڈگڈگی کی ہر تھاپ پر بندر کا قدم بدل جاتا ہے اور ہجوم محوِ حیرت اس کے فن سے لطف اندوز ہوتا رہتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مجبوری بنام مزدوری/ علی عباس کاظمی

شہر کی گلیوں، بازاروں اور پُرشور ورکشاپوں میں اگر کبھی چند لمحوں کے لیے رک کر آنکھ کھلی رکھ کر دیکھا جائے تو ایک حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے،ہمارے درمیان ایک ایسی نسل زندہ ہے جو ابھی←  مزید پڑھیے

بے رنگ تصویر کا شور/مقصود جعفری

​وہ کھڑکی نہیں تھی، ایک مربّع خلا تھا جس میں سے روزانہ “گزرتے” ہوئے رنگ در آتے تھے۔ مگر در آنے سے پہلے ہی کٹ کر، ایک دوسرے سے خلط ملط ہو کر، کھڑکی کے شیشے پر ایک بے معنی←  مزید پڑھیے

نہیں اقبال ؒ ناامید/مہوش عابد

ہم اپنے دکھوں؍ کمزوریوں اور اپنے اندر کے خوف میں اس قدر کھو گئے ہیں کہ ہم اپنے اندر کی طاقت کو نہیں پہچانتے ؍ ہمیں خود پر بھروسہ نہیں رہا اور ہم خود کو ؍ اپنے اندر موجود انسان←  مزید پڑھیے

موت کی ڈائری-اپنا اپنا قبرستان(1)-ظفر سید

ہر انسان کی زندگی میں ایسا ناقابلِ واپسی موڑ آتا ہے جب اس کے زندہ واقف کاروں کی تعداد سے مردہ شناساؤں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ ہر شخص اپنے اندر ایک قبرستان لیے پھرتا ہے جس کی آبادی ہر←  مزید پڑھیے

مسلم معاشروں میں زوال اور احیاء کا بیانیہ: ایک فکری جستجو /وحید مراد

مسلم معاشروں میں زوال اور احیاء کی بحث صدیوں سے جاری ہے لیکن آج تک نہ زوال کے بنیادی اسباب پر اتفاق پیدا ہوا، نہ احیاء کی درست سمت پر۔ فکری منظرنامہ عمومی طور پر دو نمایاں رجحانات میں تقسیم←  مزید پڑھیے

فیملی کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟-مہ ناز رحمٰن

فیملی کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟/میں سندھ حکومت کو قبل از شادی اور بعد از شادی مشاورت کے بل کی منظوری پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ میرے لیے محض ایک قانون نہیں بلکہ پاکستان کے معاشرے کے لئے میرا←  مزید پڑھیے

مہنگائی اور غربت کا طوفان /علی عباس کاظمی

مہنگائی اور غربت کا طوفان اس ملک پر کچھ اس طرح ٹوٹا ہے جیسے کسی نے جان بوجھ کر پوری قوم کے سروں پر وزن رکھ کر تماشا لگا دیا ہو۔ بجلی کے بل آتے ہیں تو لگتا ہے کسی←  مزید پڑھیے

تعلیم عامہ ظلم نہیں، تہذیب کا دفاع ہے(3)-وحید مراد

بنیادی تعلیم سب کے لیے کیوں ضروری ہے؟   تعلیمِ عامہ کے خلاف چھٹا مفروضہ یہ پیش کیا جاتاہے کہ چونکہ حقیقی علم و فن چند لوگ حاصل کرتے ہیں اور باقی لوگ بلا ضرورت پڑھتے ہیں اس لیے تعلیم پر←  مزید پڑھیے