مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

نیت خراب ہے کہ طبیعت خراب ہے؟-ابو نصر

خواجہ صاحب خوش تھے کہ وہ خراب کام نہیں کر رہے ہیں۔ فیس بُک پر بیٹھے اور بے فِیس لیے فقط تنقید کر رہے ہیں۔ کس پر تنقید کر رہے ہیں؟ ارے صاحب کس پر نہیں کر رہے ہیں؟ ناوک←  مزید پڑھیے

رومن کے بڑھتے قدم اور انگلش کی فتح /ابو نصر

گلشن اقبال، کراچی سے محترم محمد محمود احمد عثمانی لکھتے ہیں: “سب کچھ رومن رسم الخط میں لکھا جارہا ہے۔ سیاسی، سماجی، ادبی تنظیموں کے تشہیری اعلانات اور تجارتی اداروں کے اشتہارات، حتیٰ کہ موبائل فون پر بھیجے جانے والے←  مزید پڑھیے

‎بچے سیکھ کیوں نہیں رہے؟(2)-شاہد محمود

‎ ‎(جان ہولٹ کی کتاب How Children Fail کے تناظر میں) ‎‎ہم نے پچھلے ہفتے جان ہولٹ کی شخصیت اور کتاب کا ایک مختصر تعارف پیش کیا۔ ‎جان ہولٹ چونکہ ایک اسکول ٹیچر تھے اور پڑھانے کے دوران انہوں نے←  مزید پڑھیے

دنیا میں خام تیل کی کم ہوتی قیمتیں اور پاکستان میں ہوشربا اضافہ/ اطہر شریف

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 16 جولائی 2025 سے ہوگا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5←  مزید پڑھیے

اسلامی نظریۂ تربیت و شخصیت سازی (3,آخری حصّہ) – وحید مراد

اسلام میں تعلیم اور تربیت ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ قرآن مجید نے نبی کریم ﷺ کی بعثت کا جو مقصد بیان کیا وہ تزکیہ، کتاب کی تعلیم اور حکمت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلامی فکر←  مزید پڑھیے

مغربی تناظر میں تربیت کا تصور : ایک جائزہ (2)-وحید مراد

تربیت محض نظم و ضبط یا بچوں میں خاندانی اقدار کی منتقلی کا عمل نہیں بلکہ یہ انسانی شخصیت کی تکمیل کا ایک ہمہ گیر سفر ہے۔ اگر تعلیم کو ایک مضبوط درخت مانا جائے تو تربیت اس کی جڑ←  مزید پڑھیے

ہائی کلچر سنڈروم اور ‘ میری پہچان’ کا سفر/سائرہ رباب

احساس اور خود دریافتی کا یہ سفر کئی نوجوانوں کی طرح میرے لیے بھی ایک پیچیدہ اور گہری تلاش کا حصہ رہا۔ میں نے اپنی جوانی اُن تصورات کے ساتھ گزاری جو مجھے “مہذب”، “پروگریسو” اور “ماڈرن ” بناتے تھے۔مائیکل←  مزید پڑھیے

چوپاناطہ ، مجسمہ ہائے عضو تناسل اور مراوہ تپہ ایران/محمد سعد مکی شاہ

قبل ازیں صفحات میں خالد نبی کا مزار جو ترکمانستان کی سرحد کے پاس مراوہ تپہ نامی گاؤں کے نزدیک بلند ترین پہاڑی پر واقع ہے کی بابت مختصر تذکرہ ہو چکا ہے۔ اپریل 2025 میں ہم دوبارہ مزید تفصیلات←  مزید پڑھیے

بچے سیکھ کیوں نہیں رہے ؟ (1)-شاہد محمود

جان ہولٹ کی کتاب ” How children Fail ” کے تناظر میں ‎‎ہم تعلیم کیوں حاصل کرتے ہیں؟ ‎کیا تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا اور امتحان میں اچھے نمبر لینا ہے؟ کیا ہم صرف ایک اچھی نوکری کے←  مزید پڑھیے

وقت کی تقسیم کے پانچ راہنما اصول / ابوالحسن نعیم

وقت کے بارے میں ایک حقیقت جان لیجیے کہ یہ کوئی صندوق نہیں کہ جس میں جو جی چاہے ڈال دیا جائے۔ بلکہ یہ ایک ایسا جیتا جاگتا شاہکار ہے جو ہمیں ترقی کے زینوں کی سیر کرواتا ہے یا←  مزید پڑھیے

ہُکّا ہُواں- ہُکّا ہُواں/ابو نصر

پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم صاحب (رابغ، سعودی عرب) نے ہدیہ فرمایا ہے، شوقؔ بہرائچی کا یہ دلچسپ مطلع: اگر تاراج یوں ہی بُلبلوں کا آشیاں ہوگا چمن میں ایک دن “ہُکّا ہُواں، ہُکّا ہُواں” ہوگا تاراج کرنے، کے معنی تو←  مزید پڑھیے

عصر حاضر میں “اوشو” کی گونج (1) -زبیراسلم بلوچ

کبھی کبھی زندگی ایسے سوالات اٹھاتی ہے جن کا جواب عقل نہیں، وجدان دیتا ہے۔ اور بعض انسان ایسے ہوتے ہیں جو خود ایک سوال بن جاتے ہیں۔ اوشو بھی ایک ایسا ہی معمہ تھا۔ وہ نہ صرف روحانیت کا←  مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت : شخصیت سازی کا جامع نظام (1)-وحید مراد

مشرقی تعلیمی روایت میں تعلیم کو محض معلومات کی ترسیل نہیں بلکہ کردار سازی اور انسان کی مکمل شخصیت کی تشکیل کا ذریعہ سمجھا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیم کے ساتھ “تربیت” کو ہمیشہ لازم و ملزوم مانا←  مزید پڑھیے

خدا مر چکا ہے، اب کیا ہوگا؟ نطشے سے کیمس تک/محمد عبید

نطشے، سارترے اور کیمس کے نظریات کافی انقلابی ہے تاہم ان کے نظریات میں ایک بہت بڑا “لوپ ہول” ہے اور اگر کوئی شخص اسکا استعمال کر لیتا ہے تو وہ معاشرے کے لیے فائدہ مند ہونے کے بجائے بڑا←  مزید پڑھیے

قوم پرستی- اشرافیہ کا ہتھیار یا آزادی کی چابی ؟-سائرہ رباب

قوم پرستی (Nationalism) کو آج کے فکری مباحث میں دو انتہائی متضاد زاویوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ ایک طرف مغربی لبرل مفکرین اور نیو لبرل پالیسی ساز قوم پرستی کو پرانے جاگیردارانہ نظام یا “tribalism” کے احیاء کے طور←  مزید پڑھیے

موٹر وے پر ایمرجنسی میں صرف خدا کو پکاریں/قاسم یعقوب

یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہم واقعی اپنے ملک کو بہتر بنانا بھی چاہتے ہیں یا نہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ بڑی طاقتوں کا مفاد ہی اس میں ہے کہ ملک کو بدستور اسی حالت میں رہنے←  مزید پڑھیے

ایک منتشر قاری کا افسانے سے استغراقی مکالمہ/راشد سعیدی

پروشاسی، کروفر، فروشاسی”: ناصر عباس نیر کا چشم کشا افسانوی متن: بعض اوقات دورانِ قرات ، فکشن کے قاری کے سامنے کچھ تحریریں آ جاتی ہیں جو محض کہانی نہیں ہوتیں بلکہ اس کے لیے فکری سنگ میل بن جاتی←  مزید پڑھیے

‎ حالات کی بدلتی نوعیت اور بڑھتے چیلنجز/شاہد محمود

‎آج کا دور ٹیکنالوجی کی بدولت جہاں بے شمار آسانیاں لایا ہے—لوگوں سے فوری رابطہ، معلومات تک چند لمحوں میں رسائی، اور کاروبار کا پھیلاؤ—وہیں مصنوعی ذہانت (AI) بھی انسانی صلاحیتوں کو نئی وسعتیں دے رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں جہاں←  مزید پڑھیے

قاری صاحبان کا ظلم اور خدا کی بے آواز لاٹھی /ابو الحسن نعیم

سوات میں معصوم بچے پر قاری صاحب نے اس قدر تشدد کیا کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یہ ظلم کی ایسی شکل ہے جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ عام طور←  مزید پڑھیے

دنیا رنگ بازی پر قائم ہے/شکیل رشید

اظہر حسین کی ’ کہانیاں ‘ پہلی بار پڑھیں اور پہلی ہی بار میں اُنہیں ’ کہانی کار ‘ مان لیا ۔ اور پہلی بار یہ بھی سمجھ میں آیا کہ افسانہ اور کہانی میں کیا فرق ہوتا ہے ۔←  مزید پڑھیے