مذہب، فلسفہ اور سائنس : تضاد نہیں، معاونت کا رشتہ (2) – وحید مراد
سائنس، فلسفہ اور مذہب تینوں انسان کی فطری ضرورت ہیں۔ یہ کہنا کہ یہ تینوں راستے ایک دوسرے کے متضاد ہیں، دراصل انسانی شعور کی وسعت کو نہ سمجھنے کی علامت ہے۔ مذہب نے فلسفہ کو جنم دیا، فلسفہ نے← مزید پڑھیے
