مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

خط کی انشا اور ہے، لکھنے کی اِملا اور ہے/ابو نصر

ہفت روزہ وقت، کراچی کے سابق مالک و مدیر، جامعہ کراچی کے سابق افسر تعلقاتِ عامہ، بین الاقومی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر تشریفات و مطبوعات اور دورِ طالب علمی میں ہمارے مربی و محسن، برادرِ بزرگ←  مزید پڑھیے

کرپٹو کرنسی کا پاکستان میں قانونی جواز/محمد سعید

اسٹیٹ بینک کے حوالے سے خبر گردش کر رہی ہے کہ عنقریب پاکستان میں کرپٹو کرنسی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کو قانونی طور پر اجازت دے دی جائے گی ۔ ایک بات تو طے ہے کہ ہم نے ہمیشہ←  مزید پڑھیے

والدین راہنما اور معلم ہیں / شاہد محمود

‎‎انسان جب سے اس دنیا میں آیا ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کی تربیت اور رہنمائی کے لیے ایک جامع اور مربوط نظام بنایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ کائنات کسی بھی دور میں ہدایت و تربیت سے خالی←  مزید پڑھیے

نئی سماجیات کا جدید تصور کیا ہے؟-قاسم یعقوب

سماج میں بدلتی اقدار اور ماحول کے متعلق تو ہم اکثر سنتے ہیں کہ فلاں ایجاد پہلے نہیں تھی اور اب ہے یا پہلے ایسا نہیں ہوا کرتا تھا اب ایسے ہونے لگا ہے۔ اصل میں سماجیات کا نیا تصور←  مزید پڑھیے

بونیر’ کاروباری پہیہ چلتے رہنا چاہیے/محمد امین اسد

بونیر اس بار ایک تباہ کن سیلاب کی زد میں آیا جس نے نہ صرف کھیت کھلیان اجاڑ دیے بلکہ بازاروں اور چھوٹے کاروباری طبقے کو بھی بے حال کر دیا۔ خصوصاً چار یونین کونسلوں میں سے پاچا بٹئی، ملک←  مزید پڑھیے

ڈگریاں اور تاخیر کا عذاب /سعد مکی شاہ

پاکستانی طلبہ کی ایک بڑی تعداد ہر سال امتحانات دیتی ہے اور رزلٹ کے بعد سب سے زیادہ جس چیز کا انتظار رہتا ہے وہ ڈگری اور اسناد ہیں۔ لیکن افسوس کہ یہ انتظار اکثر ایک سال نہیں بلکہ دو←  مزید پڑھیے

سیلاب کے نقصانات کیسے کم کیے جا سکتے ہیں؟-اطہر شریف

1947 سے ہی پاکستان میں سیلاب اتنی کثرت سے آتے رہے ہیں کہ انہیں پاکستانی عوام کے لیے ایک دائمی اور تباہ کن چیلنج قرار دیا جا سکتا ہے۔ تاہم پاکستانی حکومتوں نے انہیں مستقل بنیادوں پر کنٹرول کرنے کے←  مزید پڑھیے

سیلاب زدگان کی اصل ضرورت : سامان یا نقد رقوم/محمد امین اسد

بونیر کے حالیہ سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں بارہا یہ منظر آنکھوں کے سامنے آیا ہے کہ متاثرین کو جو اشیائے خورد و نوش یا کپڑے امداد کے طور پر ملتے ہیں وہ ان کی اصل ضرورت سے میل نہیں←  مزید پڑھیے

ڈیم اور ’’ترقی‘‘ کا بیانیہ: ایک تنقیدی و مابعد نوآبادیاتی مطالعہ/سائرہ رباب

بھارت کی نرمدا بچاؤ تحریک نے دنیا کو یہ دکھایا کہ ترقی کا مطلب ہمیشہ بڑے انفراسٹرکچر (infrastructure) منصوبے نہیں ہوتے بلکہ اکثر یہ طاقت اور کنٹرول کے بیانیے کو قائم رکھنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ 1985 میں میڈھا پاٹکر←  مزید پڑھیے

مفاہمت کا استرداد کیوں ؟-اسلم اعوان

چند دن قبل معروف صحافی سہیل وڑائچ نے برسلز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو کا حوالہ دیکر عمران خان کو معافی مانگنے کی صورت میں نجات کی نوید سنائی ، جس پر عمران←  مزید پڑھیے

نئی سڑک پہ چلنے کا پہلا دن، اور تلوؤں میں چھپی مسرّت/احمد نعیم

اچانک ایک صبح جب آپ سو کر اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ روز روز انتظامیہ کو گالی دے کر اپنے کام کی شروعات پہ جانے والی سڑک بن گی تو ایک ایسی مسرت کا احساس ہوتا ہے جیسے گمشدہ پاسپورٹ←  مزید پڑھیے

زندگی کا مقصد، فطرت کی ہم آہنگی اور الحاد کا فریب (4) – وحید مراد

انسان جب اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو سب سے پہلے اپنے وجود کا شعور حاصل کرتا ہے۔ وہ ارد گرد کی دنیا کو محسوس کرتا ہے، فطرت کے رنگ اور بہار دیکھتا ہے، اس کی خوبصورتی کو محسوس←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر عابد نواز)خط نمبر 15,16

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۱۵ حضرت عابد نواز و دماغ نواز و دل نواز ! آپ نے جس تفصیل سے شعبہ چشم اور امراض چشم کا ذکر کیا ہے وہ آپ کے علمی تبحر←  مزید پڑھیے

تھر کول پراجیکٹ پاکستان کی ترقی کا ضامن بینظیر بھٹو کا وژن (2)- اطہر شریف

شمسی توانائی سے چلنے والے ریورس اوسموسس (RO) پلانٹس: سندھ حکومت نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے قابل ذکر تعداد میں آر او پلانٹس لگائے ہیں جن میں شمسی توانائی سے چلنے والے 750 پلانٹس بھی شامل←  مزید پڑھیے

سائنس فلسفے کا متبادل نہیں، نہ ہی دونوں میں کوئی تضاد ہے (3) -وحید مراد

سائنس اور فلسفہ کا تضاد حقیقت نہیں غلط فہمی ہے۔ یہ ایک بڑا مغالطہ ہے کہ سائنس نے فلسفے کی جگہ لے لی ہے اور اب فلسفہ غیر ضروری ہو چکا۔ کچھ لوگ سائنس کو مکمل حقیقت اور فلسفے کو←  مزید پڑھیے

فکری لحاظ سے مذہبی/جمشید اقبال

ایک پراجیکٹ پر کام کرنے کے دوران ہماری ایک غیر ملکی سُپروائزر ایک لفظ کا بہت زیادہ استعمال کرتی تھیں اور وہ لفظ تھا religiously۔ آپ نے ان پروٹوکولز پر religiously عمل کرنا ہے۔ ایس او پیز کو religiously فالو←  مزید پڑھیے

کیا رٹا سسٹم واقعی کامیاب افراد اورماہرین پیدا کرتا ہے؟- وحید مراد

یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ اگر پاکستان میں رٹّا سسٹم اتنا ناکارہ ہوتا تو ایسی تعلیم کی بدولت اتنے ماہرینِ تعلیم، سائنسدان، جرنیل، صحافی، دانشور اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ذہین افراد کیسے پیدا ہوئے؟ اور اگر دنیا←  مزید پڑھیے

تھر کول پراجیکٹ پاکستان کی ترقی کا ضامن بینظیر بھٹو کا وژن (1)-اطہر شریف

تھرکول کی لمبی کہانی ہے جس کا خواب بے نظیر بھٹو نے دیکھا- تھرکول ایک بہترین مثال ہے جس میں پی پی کا نظریہ ‘ شہید بھٹو کا وژن پی پی حکومت کی پالیسی اور گورننس نظر آتی ہے۔محترمہ بے←  مزید پڑھیے

مددگار علوم اور تخلیقی عمل/قاسم یعقوب

علم کو جاننے کے اعتبار سے معلوماتی اور تجزیاتی میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ علم کا وہ درجہ جہاں ہم محض معلومات حاصل کرتے ہیں، کسی حقیقت کی تہہ تک پہنچنے کی بجائے اُس کے بارے میں معلومات حاصل←  مزید پڑھیے

“ماہِ نیم ماہ”؛قاسم یعقوب کا جہانِ غالب سے مکالمہ/ ڈاکٹر راشد سعیدی

مدیرِ نقاط قاسم یعقوب ہمارے عہد کے اُن ناقدین میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے اردو تنقید کو محض ایک بیانیہ سرگرمی یا شرح و توضیح تک محدود رکھنے کے بجائے اسے فکری بصیرت اور مکالماتی تناظر سے جوڑنے کی←  مزید پڑھیے