سید ارسلان عباس
ارسلان شیرازی اسلام آباد کے باسی اور سینئر پروڈیوسر ہیں ، اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں ، اور جانتے ہیں کہ جیو اور جینے دو کی حقیقت کیا ہے
ڈائری میرے سامنے کھلی تھی ، آنکھیں نم تھیں ، ضبط کے بندھن جوڑے رکھنا مشکل ہو رہا تھا ، ماضی کا ایک ایک لمحہ سامنے تھا ، وہ مسکراتا چہرہ ، روشن پیشانی اور ہونٹوں پر تبسم دل ودماغ← مزید پڑھیے