انڈیا، افغان حکومت، طالبان اور پی ٹی آئی/ارشد بٹ
افغانستان کی پناہ گاہوں سے تحریک طالبان پاکستان، ٹی ٹی پی اور بلوچ لبریشن آرمی، بی ایل اے، پاکستان کے خلاف بھارت کی پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں عوامی مقامات اور سکیورٹی فورسز پر← مزید پڑھیے
