مسندِ خاک پہ بیٹھا ہوں برابر اپنے۔۔۔۔۔زمرد مغل
عرفان صدیقی اپنے وقت کے ممتاز شاعروں میں سے تھے۔ ایسے شاعر جو زمان و مکاں کی حدود و قیود سے ماورا اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کی شاعری کی چمک ان کی وفات کے بعد بھی کم نہیں← مزید پڑھیے
