مکالمہ ٹیم

چیف ایڈیٹر: انعام رانا

انعام رانا لاہور کے بیٹے اور لندن میں وکالت کرتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہ زندگی، فقط بطور وکیل گزارنے کیلیے، بہت لمبی ہے۔ انعام رانا ایک ایسی دنیا کے خواب کی تعبیر کیلیے گوشاں ہے، جس میں انسان ایک دوسرے سے فقط انسانیت کے ناطے جڑ جائیں، انھیں خواب دیکھنے کی عادت ہے۔

ایڈیٹوریل بورڈ:

 :ژاں سارتر: ژاں سارتر لاہور میں مقیم اور صحافت سے وابستہ ہیں۔ آپ نے وہ سب کچھ کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے جو ژاں پال سارتر خود اپنی زندگی میں نامکمل چھوڑ گیا۔

احمد رضوان: کینیڈا میں مقیم پرورش لوح و قلم کے ساتھ ساتھ ٹیلی کمیونیکشن سے منسلک ،اپنے وطن اور شہر لائلپور سے ہر وقت جڑے رہنے میں کوشاں

حافظ صفوان: صوفیا کے شہر سے اٹھتی ہوئی آواز ہیں، جو اکیسویں صدی میں شاہ رکن عالم کی سنتِ محبت زندہ کر رہی ہے۔

طاہر یاسین: کہنہ مشق صحافی ھیں اور کئی اخبارات سے وابستہ رہے۔ آپ مکالمہ کے نیوز ایڈیٹر ہیں۔

اسما مغل:  اسما محنت کو عبادت اور قلم کو اپنا ہتھیار مانتی ہیں۔

:ایڈمن ٹیم

زرقا اظہر

سعدیہ سلیم بٹ

اویس قرنی

عائشہ رانا

:سوشل میڈیا مینیجر

حمیرا گل خان

ٹیکنیکل ٹیم:

   محمد بلال: سائیٹ ڈیویلپر

 محمد ثاقب رانا: معاون ڈیویلپر

 شکیل طلعت: ڈیزائنر