Teacher’s day - ٹیگ

میرا استاد۔۔اشفاق احمد

مجھے اپنے والد صاحب کی فوجی ملازمت کی وجہ سے میٹرک تک کسی ایک جگہ جم کر پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔پچپن میں جس سکول میں ایک سال تک پڑھنے کا موقع ملا وہاں میرے ایک استاد ہوا کرتے تھے۔ جن کا نام عبد القیوم تھا۔ ہم بچپن سے ہی لوگوں کو آئیڈیلائز کرنا شروع کرتے ہیں۔ شاید قدرت کی اس کے پیچھے حکمت یہ ہو کہ ہم ہر ایک سے کوئی  ایک اَدا سیکھ کر اپنی شخصیت کی تعمیر کرتے رہیں۔←  مزید پڑھیے

سلام استاد۔۔۔علینا ظفر

شعبہ تدریس سے وابستہ لوگ قابلِ احترام ہیں کیونکہ تدریس پیغمبری پیشہ ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اللہ ﷺ کو بہترین معلم بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر ہیں۔قرآن تعلیم ہے اور رسول اللہﷺ تربیت ہیں۔←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے