sex - ٹیگ

سیکس اور اُداس نسلیں /رضوان ظفر گورمانی

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون،←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

مرد باپ بننے کی صلاحیت کیوں کھو رہے ہیں ؟-ضیغم قدیر

سپرم کاؤنٹ کم ہو رہا ہے، مرد باپ بننے کی صلاحیت سے دور جا رہے ہیں۔ آپ اپنے اردگرد ایک آدھ ایسے دوست کو ضرور جانتے ہونگے جس کی شادی کو کافی سال ہو گئے ہیں مگر وہ باپ نہیں←  مزید پڑھیے

مردانہ جنسی مسائل کے حوالے سے یہ 5 حقائق آپ جانتے ہیں ؟

مردانہ جنسی مسائل میں مختلف قسم کے پرابلم شامل ہو سکتے ہیں، جن میں کم شہوت، عضلات کی خرابی (ای ڈی)، قبل از وقت انزال اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ بہت سے مرد جانتے ہیں کہ یہ مسائل بہت عام←  مزید پڑھیے

چھوٹے بچوں کا جنسی استحصال کیوں ہوتا ہے؟-عبدالستار

جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے←  مزید پڑھیے

کپلز کی سیکس ایجوکیشن اور سیکس سکلز کی اہمیت۔۔تنویر سجیل

 کپل تھراپسٹ کے طور پر  بہت سے ایسے کیسز سے سامنا ہوتا ہے جن کے مسائل کی جب نشاندہی اور جانچ کی جاتی ہے تو ان کے مسائل کی کڑیاں جذبات کی تشنگی سے نکلتیں جنسی عمل کی بے ضابطیگیوں سے جا ملتی ہیں, جن کو اکثر مرد و عورت دونوں تشخیص کے بعد تسلیم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے ان مسائل پر ان کی رہنمائی کی جائے←  مزید پڑھیے

کیا سیکس کے لیے پر سکون ماحول ضروری ہوتا ہے ؟۔۔عبدالستار

سیکس ایک ایسا عمل ہے جو دو بالغ افراد کے درمیان باہمی رضا مندی سے ہوتاہے ۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی تیسرے کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ،چاہے یہ عمل تخلیق کے لیے ہو یا←  مزید پڑھیے

بحوالہ پوٹینشل ریپسٹ ۔۔۔ معاذ بن محمود

غالباً ضیاء صاحب کے زمانے میں کسی رئیس الجامعات نے ریسرچ پیپر لکھا جس کا عنوان شاید “جنات کے ذریعے بجلی بنانے کےطریقے” یا لچھ ملتا جلتا تھا۔ سنہ ۲۰۰۲ میں سٹاک ہومز یونیورسٹی کے تین طلباء کا ریسرچ پیپر “مرغیاں بھی حسین لوگ پسند کرتیہیں” شائع ہوا۔ کنگ کالج لندن شعبہ فلسفہ کی طالبہ راشل پیٹرسن کی ریسرچ سٹڈی کا عنوان “یونی کارنز کے امکانات” رہا۔←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی نصاب میں جنسیات کو شامل کیا جائے۔۔اسد مفتی

اقوام متحدہ کے ادارہِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے،اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم اور بیماریوں پر بات کرنا گناہ نہیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں نے کل سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ خبریں پڑھی ہیں۔ پہلی خبر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا وہ بیان ہے کہ “کتابوں کے ذریعے نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، ہم ایسی کتابوں پر پابندی←  مزید پڑھیے

کیا فحش فلمیں صحت کے لیے مضر ہیں؟

کچھ باتیں آفاقی ہوتی ہیں۔ لیکن جب تک دنیا بھر کے لوگ مختلف زبانیں بولتے رہیں گے، مختلف انواع کے کھانے کھاتے رہیں گے اور یہاں تک کے جذبات بھی مختلف قسم کے محسوس کرتے رہیں گے، فحش فلمیں دیکھتے←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن پر اصرار،آخرکیوں؟۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں طلبہ کے نصاب تعلیم میں جنسی تعلیم سے متعلق مواد داخل کرنے پر اصرارکیا جارہا ہے۔وقتاً فوقتاً جب بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ موضوع زباں زدعام ہوجاتاہے۔ پارلیمنٹ تک اس←  مزید پڑھیے

شادی ذمہ داریوں کا نام کیوں ؟۔۔۔۔۔ قربِ عباس

ہمارے سماج میں زیادہ تر شادی کو جنسی آسودگی، رومانس اور دوستی سے الگ معاملہ تصور کیا جاتا ہے۔ بیوی اور محبوبہ یا بیوی اور دوست الگ الگ رشتوں کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ مرد←  مزید پڑھیے