politics - ٹیگ

موجودہ احتجاجی سیاست(پسِ منظر اور اس کا مستقبل)۔۔۔۔خالد محمود عباسی/قسط1

قوم کو ایک اور دھرنے کا سامنا ہے۔ایک سوال ہر زبان پر ہے۔۔ دھرنے کے پیچھے کون ہے؟اصل ہاتھ کس کا ہے؟ یہ سوال باشعور لوگ اٹھاتے ہیں یا خبطی،اس بحث میں پڑے بغیر خالص سیاسی حرکیات کی روشنی میں←  مزید پڑھیے

میرٹ, سیاست اور جبی سیداں۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

جبی سیداں آزاد کشمیر بلکہ پورے پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا لکھا گاؤں ہے۔اس گاؤں نے ریاست کی خدمت اور ترقی کے لئے بے شمار ڈاکٹرز, انجینئرز, وکلاء, بیوروکریٹس, اساتذہ مہیا کیے جواپنے اپنے متعلقہ میدان میں خدمات سرانجام←  مزید پڑھیے

دانشور کون؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اسی طرح کچھ دانشوروں نے باقاعدہ سیاسی جماعتوں کی غیر اعلانیہ ترجمانی شروع کردی۔ جس پروگرام میں وہ حاضر ہوں وہاں اس سیاسی جماعت کی طاقت ویسے ہی دوگنی ہو جاتی تھی۔ فوج اور ڈکٹیٹرشپ کی اشاروں کنایوں میں حمایت کا سلسلہ سیاسی معاملات میں بھی جاری تھا، ٹی وی چینلز نے فوجی اور جنگی مسائل تو ایک طرف، فوجی جرنیلوں کو سیاسی، قانونی، معاشی معاملات پہ تجزیہ نگار کے طور پہ بلانے کا آغاز کیا۔ یہ موضوع تو خیر ایک بڑی بحث کا متقاضی ہے۔ موضوع سخن یہ سیاسی، جماعتی دانشور کارکن ہیں جو مختلف مسائل کا، ترقی کا حل بلاوجہ ایک سیاسی پارٹی کا حکومت میں آنا بتاتے رہے۔ ←  مزید پڑھیے

روم کیسے تباہ ہوا؟ ۔۔۔ رؤف کلاسرہ

  امریکہ دو سال سے نہیں آیا تھا۔ سچ پوچھیں تو پچھلے دو سال پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ایسے گزرے جیسے آپ رولر کوسٹر پر بیٹھے ہوں ۔ کئی دفعہ باہر جانے کا پروگرام بنا لیکن ہر دفعہ ملکی←  مزید پڑھیے

ووٹ بھٹو سائیں کا ۔۔۔ کمیل بن زیاد

رپورٹر:- چھا حال ہے بابا۔۔ غریب ہاری:- سائیں اللہ بھلی کرے اچھی گزر رہی ہے۔ رپورٹر :- بابا کتنے بچے ہیں۔ ہاری:- سائیں چار بچے ہیں۔ ایک اسکول میں پڑہتا ہے، دو بیٹیاں میرے ساتھ وڈیرے کے کھیتوں میں کام←  مزید پڑھیے

دوسرے کی جنگ ۔۔۔عبدالحنان ارشد

الیکشن سے بات نکلی، بحث چل نکلی بڑے بھائی کا “مہاتما” ٹھیک، یا چھوٹے کا “چائنا کا نظریاتی”۔ لیڈروں سے شروع ہوئی لڑائی اس حد تک بڑھ گئی، کہ گھر جدا کرنے کی نوبت آن پہنچی۔ ساتھ کزنوں میں پروان←  مزید پڑھیے

ایک گمشدہ سیاسی ڈائری سے اقتباس ۔۔۔ معاذ بن محمود

صبح صادق یعنی دو بجے دوپہر سے دل بوجھل ہے۔ وہ کہتی ہے صوم و صلواۂ کی پابندی “رکھ”۔ میں نے تمیز سے بات کرنے کا اصرار کیا۔ وہ چلہ کاٹنے کی دھمکی دے کر چلی گئی۔ اگلا ایک گھنٹہ←  مزید پڑھیے