mukaalma - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

کیا آپ کشمیر پر ٹرمپ کا امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار ہیں؟۔۔منور حیات سرگانہ

جس بھونڈے اور بے رحمانہ طریقے سے فلسطینیوں کی عدم شرکت کے باوجود ٹرمپ نے نیتن یاہو سے مل کر فلسطینیوں کے لئے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا ہے،اس سے یہ خدشات قوی ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، بیماری یا جنگ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میرے نزدیک یہ کرونا وائرس بائیولوجیکل ڈیسیز سے کہیں زیادہ اکنامک وار کا شاخسانہ ہے۔ دو باتیں ہیں ،پہلی ۔۔چائنہ جو اپنی معاشی و تجارتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب کی ابھرتی ہوئی سوپر پاور کے طور پر سامنے آ←  مزید پڑھیے

فاش ازم کی سیاست۔۔آصف وڑائچ

محسود پارٹی کا ‘پی ٹی ایم’ میں تبدیل ہونا، افغانستان کا بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرنا، بھارت کا پاکستان پر حملہ کرنا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا۔ پھر ایف اے ٹی ایف کا←  مزید پڑھیے

موجودہ احتجاجی سیاست(پسِ منظر اور اس کا مستقبل)۔۔۔۔خالد محمود عباسی/قسط1

قوم کو ایک اور دھرنے کا سامنا ہے۔ایک سوال ہر زبان پر ہے۔۔ دھرنے کے پیچھے کون ہے؟اصل ہاتھ کس کا ہے؟ یہ سوال باشعور لوگ اٹھاتے ہیں یا خبطی،اس بحث میں پڑے بغیر خالص سیاسی حرکیات کی روشنی میں←  مزید پڑھیے

اساتذہ کو عزت دیجیے۔۔۔عمران علی

علم انسان کو درس آدمیت سے روشناس کروا کر اسے اچھے اور بُرے کی تمیز سکھاتا ہے، ،انسان کو معاشرے میں جینے، زندگی گزارنے کے قواعد و ضوابط سے آشنا کرتا ہے، علم کو اسی لیے تو روشنی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔ بلال شوکت آزاد

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟ سے یاد آیا کہ جبل الطارق پر طارق بن زیادہ نے جب کھڑے ہوکر حکم دیا کہ “کشتیاں جلادو” تو فوج نے اس کا حکم بلا چوں   چراں مان لیا تھا لیکن اس نے پھر←  مزید پڑھیے

بلیک میلر۔۔۔عنبر عابر

آج پھر اس کا فون آیا تھا۔اس کا دل کانپ رہا تھا اور وہ چور نظروں سے آس پاس دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بلیک میلر سے بات کر رہی تھی۔وہ بول رہا تھا۔۔ “دیکھو شہزی! آج میری طرف سے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شیعہ نسل کشی۔۔۔مصنف :عامر حسینی/تبصرہ:داؤد ظفر ندیم

محمد عامر حسینی کی کتاب ‘پاکستان میں شیعہ نسل کشی’ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ زیر بحث ہے۔ محمد عامر حسینی اپنے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ خود سُنی پس منظر رکھنے والے گھرانے سے تعلق←  مزید پڑھیے

ہن آرام اے؟۔۔۔۔سخاوت حسین

وہ پانچ بھائی تھے-ان کے گھر کا دستو ر تھا کہ ہر دو سال بعد ایک بھائی کو جوائنٹ فیملی سسٹم کا سربراہ بنایا جاتا تھا۔ جس کے فرائض میں گھر کے معاشی نظام سے لے کر معاشرتی نظام تک←  مزید پڑھیے

کان لگا کر ذرا اسرائیل کی یہ صدا سُن لیجیے۔۔۔اسد مفتی

ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس برطانیہ میں سامی مخالف حملے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔نسلی منافرت کے واقعات جن میں قتل کی دھمکیوں سے لے کر جسمانی حملے شامل ہیں ،میں30فیصد اضافہ کے بعد ان کی تعداد 600 تک←  مزید پڑھیے

کرنٹ افیئرز۔۔۔۔حسن نثار

موالیوں کا مجمع ہے۔غیظ و غضب، غصہ، نفرت، حقارت اور انتقام کے مارے ہوئے لوگ۔کانوں سے دھواں اور زبانوں سے زہر نکل رہا ہے۔فہم و فراست، تحمل تجمل توازن، دانش، رواداری، دلنوازی، جاں سوزی، صبر اور نظم و ضبط کا←  مزید پڑھیے

“حامد ” فلم ریویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی اختر

میں بہت کم فلمیں دیکھتا ہوں اور وہ بھی گھر پر لیپ ٹاپ یا موبائل میں ۔ سینما جانے کا بھی کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔ لیکن آج دیکھی ہوئی  ایک فلم کی دل کو چھو لینے والی کہانی نے←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا برادری اور ہمارا بے رحم سماج ۔۔۔۔۔محمدحسین ہنرمل

انسانوں کی اس قابل رحم کمیونٹی کے افراد کیلئے عربی زبان میں ”خنثیٰ“کا لفظ استعمال ہوتاہے۔ انگریزی زبان میں Transgenderجبکہ پاک وہند میں یہ خواجہ سرَا، ہیجڑے اور کُھسرے جیسے ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ کیا ہم نے کبھی غور←  مزید پڑھیے

ریورس لرننگ، وزیراعظم کا شاندار طریقہ تعلیم۔۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

وزیر اعظم نے ٹیگور کا جملہ جبران سے کیا منسوب کیا کہ سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا۔ کپتان کو کوئی کچھ بھی کہے، میری نظر میں وہ اس قوم کی تعلیم کا سبب ہیں۔ دشمنوں  سے  اکثر←  مزید پڑھیے

آؤ نیا سوچیں۔۔۔نوشی ملک

خیال اور سوچ کی پرواز بھی کسی ہوائی سفر کے جیسی ہے۔ہر بار انسان جب یہ پرواز لے کر کسی نئے جزیرے پر پہنچتا ہے تو اس کے اندر کی گھڑی کا نظام الٹ پلٹ جاتا ہے۔ اور انسان بالکل←  مزید پڑھیے

پاکستان اور افغانستان میں چند دنوں تک ہونے والی ممکنہ جنگ ۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ماہرین کے مطابق شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں چند دنوں تک ایک شدید جنگ برپا ہو جائے جس میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں یہ ٹھن جائے گا کہ←  مزید پڑھیے

پپو کی شدنی۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

پپو کی صبح ذرا دیر سے آنکھ کھلی تو حسبِ معمول ناشتہ کیے بغیر بھاگم بھاگ تیار ہوکر گھر سے نکل کر بس سٹاپ پر کھڑا ہوکر مطلوبہ بس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔اتنے میں بس اسٹینڈ پر اخبار کے←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دمشق کا پاکستانی سکول اور المرجع یا شہدا چوک/سلمٰی اعوان۔۔قسط3

ٹیکسی کے لئے تھوڑاسا بھاؤ تاؤ کرنا پڑا۔ تاہم لوٹنے کا رحجان نظر نہیں آیا۔ تقاضا اُس نے تین سولیرا کاکیا ۔ میں نے کچھ کمی کا کہا تو ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں بولا۔ ’’ شہرکا شمالی حصّہ ابراہیم حنانو←  مزید پڑھیے

آسمانی سِٹّہ۔۔۔۔اظہر محمود

ایک دن پہلے دفتر کے باہر کھڑے سگریٹ کا کش لگاتے آتی جاتی گاڑیوں کو دیکھتے اُسی اُداسی نے گھیر لیا جو ایسے موقع پہ آن پکڑتی ہے،  جب ہم زندگی کے موضوع بارے سوچنے لگتے ہیں _ میں کہاں←  مزید پڑھیے