kashmir - ٹیگ

کشمیر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ۔۔افتخار گیلانی

انسانی حقوق کیلئے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مستقبل اور آزاد کشمیر۔۔نذر حافی

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری ہی کریں گے۔ یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا انسانی اور فطری حق ہے۔ جب تک کشمیریوں کو یہ حق نہیں ملتا، اس وقت تک اس منطقے میں تعمیری، اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز (حصّہ دوم)۔۔۔عامر کاکازئی

نان سٹیٹ ایکٹرز (دہشتگرد) کا کشمیر میں رول جب کشمیر کے حالات خراب ہونے لگے تو کشمیری مسلمان مردوں اورعورتوں کے خون  آلود کپڑے صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں پشتونوں کو دکھا کر ان کو کشمیر کے جہاد کے←  مزید پڑھیے

منزل ڈھونڈ لے گی ہمیں۔۔اُم ابیہا صالح جتوئی

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس پر ہندو بنیے نے برسوں سے غاصبانہ قبضہ جمایا ہوا ہے اور وہاں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ کشمیری مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری بقاء کا حصہ بھی←  مزید پڑھیے

صبحِ آزادی کے تعاقب میں۔۔جویریہ چوہدری

ہر روز نیا سورج طلوع ہوتا ہے دن راتوں میں بدلتے اور راتیں سپیدۂ سحر میں بدل جاتی ہیں خزاں کے اداس موسموں سے گُل رنگ شگوفے پھوٹ نکلتے ہیں گرم لو کے جھکڑوں سے سرد ہواؤں کی لہریں ہم←  مزید پڑھیے

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔ بلال شوکت آزاد

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟ سے یاد آیا کہ جبل الطارق پر طارق بن زیادہ نے جب کھڑے ہوکر حکم دیا کہ “کشتیاں جلادو” تو فوج نے اس کا حکم بلا چوں   چراں مان لیا تھا لیکن اس نے پھر←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ، عمران خان اور قانونی مشیران‬ ۔۔۔ نیر نیاز خان‬

‫ریاست جموں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے وہ ابتدائی مسائل ہیں۔ جن پر بحث اور قراردادوں کی تاریخ اقوام متحدہ کی اپنی عمر کے برابر ہے۔ رواں سال اقوام متحدہ 74 سال کی طبعی←  مزید پڑھیے

کشمیری کوکھ۔۔۔رمشا تبسم

میں وادیِ کشمیر کی کوکھ ہوں۔۔وہ کوکھ جس میں صرف کشمیر کے بچے پیدا ہونے تک نہیں رہتے بلکہ پیدا ہو کر بھی میں ان کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہوں۔۔وہ کوکھ جو ان بچوں کو محفوظ دیکھنے کو←  مزید پڑھیے

مری سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف←  مزید پڑھیے