Imran Khan - ٹیگ

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

اب بنیے مکالمہ ٹی وی کا حصہ

مکالمہ اب تک آپکی تحریروں کو پہنچاتا رہا ہے لوگوں کے سامنے۔ مکالمہ نے ہزاروں بلاگ شائع کیے ہیں اور کئی نئے رائٹرز کو سامنے لایا ہے۔ اب مکالمہ کے یوٹیوب چینل کے ذریعے پہنچائیں اپنی آواز، پوری دنیا میں۔←  مزید پڑھیے

حوریں یا دن میں تارے۔۔ایم اے صبور ملک

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اپنی طرز کی انوکھی شغلیہ عمرانیہ حکومت کے وزیر اعظم ہوں یا کوئی وفاقی وزیر،کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جب کوئی نہ کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہ نکلے جس←  مزید پڑھیے

غلام حاضر ہیں۔۔۔عاطف جاوید

حضور والا۔۔ حسب روایت غلام حاضر ہے۔۔۔ حضور والا حسب روایت ہم جب بھی آپ کی سلطنت میں گئے برہنگی جیسی عظیم سعادت سے فیض یاب ہو کر جناب کی شان میں پوری جامہ تلاشی کے بعد حاضر ہوئے۔ حضور←  مزید پڑھیے

یومِ تشکر: شکریہ وزیراعظم عمران خان۔۔۔رمشا تبسم

نیا پاکستان اس وقت دو ہی گروپ میں تقسیم ہے. جبکہ پرانے پاکستان کا ایک ہی گروپ ہے۔ ادب کا دائرہ چھوڑ کر بات کی جائے تو نئے پاکستان کا ایک گروپ بغضِ نواز شریف اور دوسرا بغضِ پاکستان ہے←  مزید پڑھیے

ہن آرام اے؟۔۔۔۔سخاوت حسین

وہ پانچ بھائی تھے-ان کے گھر کا دستو ر تھا کہ ہر دو سال بعد ایک بھائی کو جوائنٹ فیملی سسٹم کا سربراہ بنایا جاتا تھا۔ جس کے فرائض میں گھر کے معاشی نظام سے لے کر معاشرتی نظام تک←  مزید پڑھیے

ایک عیاش بارشاہ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

اسکول میں جب ہم معاشرتی علوم پڑھتے تھے تو غالباً آٹھویں جماعت میں ایک باب مغل سلطنت کے زوال کے اسباب سے متعلق ہوا کرتا تھا، مجھے یہ بہت پسند تھا کیونکہ ہر سال اِس سے متعلق ایک سوال ضرور←  مزید پڑھیے

رجوع کے فضائل اور پچیس ایمان افروز مثالیں ۔۔۔ معاذ بن محمود

پاکستانی سیاست میں یوٹرنز کے مؤجد جناب حضرت پیر، کپتان، لیڈر، راہنما، منزل، قائداعظمِ ثانی، مہاتیرِ پاکستان، منڈیلا دوئم، جانشینِ مہاتما، مقابل گدی نشینِ پاک پتن، خاتمِکرپشن، بانیِ ریاستِ مدینہ ثانی، فاتحِ عالمی کپ، مجاہدِ بائیس سالہ جد و جہد، وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی مد ظلہ علیہ کہلائے جاتے ہیں۔ناعاقبت اندیش و خبیث مخالفینِ کا اگرچہ اس روایت پر اجماع ہے البتہ مقلدین و مجاہدین ناموسِ نیازی کے ثقہ راویان میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ مقلدین کے نزدیک یوٹرن کیاصطلاح مختلف ناموں سے زمانۂ جاہلیت یعنی جولائی ۲۰۱۸ سے پہلے تاریخ کے سیاہ پنوں میں ملتی رہی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ایک گمشدہ سیاسی ڈائری سے اقتباس ۔۔۔ معاذ بن محمود

صبح صادق یعنی دو بجے دوپہر سے دل بوجھل ہے۔ وہ کہتی ہے صوم و صلواۂ کی پابندی “رکھ”۔ میں نے تمیز سے بات کرنے کا اصرار کیا۔ وہ چلہ کاٹنے کی دھمکی دے کر چلی گئی۔ اگلا ایک گھنٹہ←  مزید پڑھیے