facelore - ٹیگ

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل/بہت سے لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کا سگریٹ کے بِنا گزارہ نہیں  اور بہت سے ایسے ہیں جن کےلیے ایسی جگہ ٹھہرنا مشکل ہوتا ہے جہاں سگریٹ نوشی کی جارہی ہو، گویا انسان انتہائی انتہاؤں کا عادی ہوکر بھی زندگی بسر کرسکتا ہے، عادات انفرادی بھی ہوتی ہیں اور اجتماعی بھیِ اچھی بھی ہوتی ہیں اور بُری بھی۔←  مزید پڑھیے

فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی

سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

فیس بک سے’ فیس لور‘ تک۔۔آصف محمود

انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض←  مزید پڑھیے

فیس لور، پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ کے فیچرز۔۔انعام رانا

دوستو فیس لور کو لانچ کرتے وقت اندازہ نہیں تھا کہ آپ اسے اتنی زیادہ اور اتنی جلد پذیرائی بخشیں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ! فیس لور کی بابت یہ تحریر آپکو فیس لور سے متعارف کروانے←  مزید پڑھیے

فیس لوور-اس سال کا آخری پروجیکٹ۔۔انعام رانا

فیس بک نے بلاشبہ ہمیں ایسا پلیٹ فارم دیا جہاں ہم جڑے، دوستیاں دشمنیاں کیں اور ایک دوسرے سے سیکھا۔ مگر پھر فیس بک کو کوئی دورہ پڑ گیا۔ سالوں کے بنے اکاؤنٹ بِنا وارننگ اڑنے لگے۔ معمولی سے الفاظ←  مزید پڑھیے