facebook - ٹیگ

فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی

سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

فیس بک نے پاکستانیوں کو لوٹ لیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے پاکستانیوں کے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے فیس بک کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

فیس بک کا متبادل کیا ہے؟۔۔آصف محمود

فیس بک پر ’ کمیونٹی سٹینڈرڈ‘ کے نام پر آزادی رائے محدود تر ہوتی چلی جا رہی ہے اور دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ فیس بک کا متبادل کیا ہے۔میرے نزدیک اس کا فی الوقت کوئی متبادل نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ بمقابلہ ٹیلی گرام۔۔مُکرم حسن بلوچ

اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہے اور آپ کا موبائل ٹیلی گرام سے خالی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ موٹر سائیکل چلا رہے ہیں اور مفت میں آفر کی ہوئی کار کو ٹھکرا رہے ہیں۔ جی ہاں۔ٹیلی گرام←  مزید پڑھیے

الوداع وٹس ایپ؟۔۔عاطف جاوید

ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بروز کوئی نہ کوئی نیا طوفان آتا رہتا ہے ۔ یہ وہ واحد چیز ہے جو دنوں ہفتوں اور گھنٹوں کے حساب سے ارتقا پذیر ہے اور بدلتی رہتی ہے ۔ وٹس ایپ کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

فیک آئی ڈیز: باعثِ رحمت۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام ثانیہ ارشد ہے۔ یہ ایک پڑھی لکھی گھریلو خاتون ہیں جو کہ ساٹھ کے پیٹے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ بال بچوں سے فارغ ہیں سو وقت گزارنے کو خواتین کے مختلف ڈائجسٹ اور میگزینز کا سہارا←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے

پپو کی شدنی۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

پپو کی صبح ذرا دیر سے آنکھ کھلی تو حسبِ معمول ناشتہ کیے بغیر بھاگم بھاگ تیار ہوکر گھر سے نکل کر بس سٹاپ پر کھڑا ہوکر مطلوبہ بس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔اتنے میں بس اسٹینڈ پر اخبار کے←  مزید پڑھیے

منافرت پر مبنی فیس بک پیجز کا علاج۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

فیس بک کی دنیا میں فیس بک پیجز کے مالکان کی اپنی ہی دنیا ہے۔ وہ فیس بک میں ایک بے تاج بادشاہ کی  سی حیثیت رکھتے ہیں۔ایک بار فالوور مل گئے تو آپ کا جو جی چاہے لکھو، جو←  مزید پڑھیے