babri mosque - ٹیگ

بابری مسجد کا باب ہمیشہ کے لئے بند ۔۔۔ رحمان حفیظ

ہائی کورٹ معاملے کو درست سمجھ نہیں سکی اور تہہ تک نہیں گئی۔ 1992 میں ہجوم کا بابری مسجد کو مسمار کردینا خلافِ قانون تھا۔ تاریخی اعتبار سے 2.77 ایکڑ رقبے کی مکمل متنازعہ اراضی مندر کی ہے کیونکہ آثار بتاتے ہیں کہ مسجد مندر کی بنیاد پر تعمیر کی گئی تھی۔ اب یہ اراضی حکومت ہند کی ملکیت ہوگی۔ حکومت تین ماہ کے اندر اندر ایک بورڈ آف ٹرسٹی بنائے جو رام مندر کی تعمیر کرے۔ مدعی سنی وقف بورڈ کو قریب ہی الگ قطعہ زمیں دیا جائے جہاں وہ اپنی نئی مسجد تعمیر کر لیں۔←  مزید پڑھیے

“ہمیں دان نہیں چاہیے صاحب۔۔۔عادل فراز

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا ۔اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے←  مزید پڑھیے