8مارچ، - ٹیگ

مسلم فیمینزم – ابتدائی دور(1) -احمر نعمان

مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق←  مزید پڑھیے

خطرناک بوڑھی ساحرہ/عامر حسینی

20ویں صدی میں ایک خاتون ایسی تھی جسے دوسری جرمن ایمپائر کا قیصر ولہلم دوم “خطرناک ساحرہ” کہا کرتا تھا اور اسٹالن بھی اسے ” بوڑھی ساحرہ” کہا کرتا تھا   اور سرمایہ داری کے حامی رسالے نے اس کے بارے←  مزید پڑھیے

8 مارچ کو مارچ پہ واویلا کیوں؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اس شخص کا نام بھی نہیں لینا چاہتا جس نے ایک خاتون، جو خیر سے معمّر ہیں، کے جسم سے متعلق برسرعام مذموم باتیں کہیں۔ اس مذموم رویے کی مذمت کرنے پر کسی “زن دشمن ” نے چیلنج کیا←  مزید پڑھیے

مرد ایک ناکام فاتح/ سعید ابراہیم

کیاعورت کمتر ہے، کمزور ہے، بیوقوف ہے، سازشی ہے، چلتر باز ہے؟؟؟ ہاں عورت کم و بیش ایسی ہی ہے ۔ نہ تو مردوں کی اور نہ ہی عورتوں کی خواہش ہے کہ اس صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی←  مزید پڑھیے

نارمل سماج کی ابنارمل باتیں ۔۔علی انوار بنگڑ

نارمل تو سماج تب ہوگا جب یہ بتانا نہ پڑے کہ میں نے بیٹی پیدا ہونے پر بھی ویسی ہی خوشی منائی ہے جیسے بیٹے کے لیے منائی تھی۔ لڑکا پیدا ہوا ہے بس یہ جملہ سننے پر اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ اسے خوشی ہوئی ہے اور یقیناً اس نے خوشی منائی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

8مارچ۔۔عابد ہاشمی

عالمی یومِ خواتین کا دن منانے کا آغاز امریکہ سے ہوا۔ جہاں 08 مارچ1857 کو نیو یارک میں گارمنٹس فیکٹری کی خواتین نے کم اجرتوں اور مشکل حالات کار کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچودھری

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچود ھری/     پرو فیسر جولیانو وینس یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھاتے تھے ۔ میری ان سے ملاقات پولی کلینک مودنہ میں ہوئی ۔انڈین پاکستانی ثقافت پر سیمینار تھا۔ہم دونوں اس میں مدعو تھے۔←  مزید پڑھیے