یوکرین، - ٹیگ

برف میں جمتا یورپ اور ایرانی گیس/ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرین روس جنگ زوروں پر ہے، ممکنہ طور پر یہ ختم ہوسکتی تھی، مگر امریکہ کی ترجیحات میں اس جنگ کا روکنا شامل نہیں ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی چاہتے ہیں کہ اس جنگ کو طول دیا جائے۔ اسی←  مزید پڑھیے

روس اور یوکرین کے درمیان خوراک کی برآمدات کا معاہدہ طے

اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں خوراک کی قلت ختم اور قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ غیر←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ←  مزید پڑھیے

یوکرینی افواج نے ایک اور روسی جنرل کو قتل کر دیا

فروری سے جاری یوکرین روس جنگ میں، جہاں یوکرین بظاہر کمزور ہدف دکھائی دیتا تھا، لیکن اس عرصے میں ماسکو کو کئی بڑے دھچکے دینے میں کامیاب ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی←  مزید پڑھیے

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے←  مزید پڑھیے

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

آگ کیسے لگی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مرنے والے تو سب یوکرینی ہیں، لیکن کوئی یہ بتائے کہ یہ آگ اس ملک میں کس عدو نے لگائی۔۔۔کہ ہے کون جو پھوس کے ڈھیر پرتیل لحظہ بہ لحظ چھڑکتا چلا آ رہا ہے؟ مغربی طاقتوں نےیہ ترغیب دی←  مزید پڑھیے

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے←  مزید پڑھیے

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4ملین سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ برائے مہاجرین

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب4 ملین←  مزید پڑھیے

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی/پہلی جنگ عظیم کے بعد اقوام مغرب نے لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھی لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں ”کفن چوروں‘‘ کی یہ جماعت جس بُری طرح ناکام ہوئی، واقعات اس پر شاہد ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا کے تمام تنازعات جیسے تھرڈ کلاس انسانوں کے مسائل تھے، اس لیے کبھی مغربی میڈیا اور مغربی عوام کی یہ توجہ حاصل نہیں کر پائے، جو یوکرین کے تنازع کو دی جا رہی ہے۔ ایک بات بہت واضح ہے←  مزید پڑھیے

یوکرین سے ایک خبر(پھر ملبے میں بدل گئی اک آبادی)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پا مردی سے کھڑی ہوئی سرکش آبادی اک شطرنج کے مہرے سی پھر ڈٹی ر ہی باغی فوجوں کے رستے میں دیوار اٹھا کر پھر دو طرفہ پسپا ئی میں یہ آبادی (سخت جاں، سرکش آبادی) اس مڈ بھیڑ میں←  مزید پڑھیے

روسی حملہ بحرانوں کا آغاز ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

مغرب نے جنگ و جدال اور لڑائی جھگڑے کا رخ مشرقی دنیا کی طرف موڑ دیا تھا اور بڑی واردات کرتے ہوئے اسلحہ کی تجارت اپنے ہاتھوں رکھی تھی۔ دنیا میں اسلحہ کی تجارت پر قابض دس بڑے ممالک کا←  مزید پڑھیے

روس، یوکرین جنگ کے پاکستانی معیشت پر براہ راست اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

  روس اور یوکرین کے درمیان سرد جنگ گرم جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے روس نے یوکرین پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی شروع کر دی ہے بدقسمتی یہ کہ جس وقت روس نے یوکرین پر حملہ کیاہمارے وزیراعظم عمران خان روس میں موجود تھے۔←  مزید پڑھیے

یوکرین امریکی ورلڈ آرڈر کا اختتام؟ ۔۔ڈاکٹر ندیم بلوچ

طاقت کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں، جب انفرادی یا اجتماعی طور پر طاقت آجاتی ہے تو اس کا اظہار ضروری ہو جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی قیادت میں مغرب دنیا کی طاقت کا مرکز ٹھہرا، ہر وہ←  مزید پڑھیے