یوسفی - ٹیگ

ہم مٹی میں چراغ رکھ آئے ۔۔۔سید عارف مصطفی

الم یہ ہے کہ گو مشتاق احمد یوسفی کو جہان رنگ بو سے گئے کئی دن ہوچلے لیکن دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والےاہل زوق موجود ہیں وہاں ابتک اک عجیب سے سناٹے اور مہیب←  مزید پڑھیے

یوسفی نہیں رہے تو کیا،ہم عہدِ یوسفی ہی میں ہیں۔۔۔عالم نقوی

زر گزشت کے دیباچے ’تزک یوسفی ‘ میں وہ لکھتے ہیں : ’’ہمارے دور کے سب سے بڑے مزاح نگار انشا ؔکے بارے میں کہیں عرض کر چکا ہوں کہ ’بچھو کاکاٹاروتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے لیکن انشا←  مزید پڑھیے

مرحوم یوسفی بڑے ادیب نہیں تھے۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

یونیورسٹی میں ہوا کرتے تھے، پیسے پورے پورے ملا کرتے تھے، کوئی ایسا دن نہ آیا جب ہمارے پاس پیسے ہوتے، علاوہ ازیں مڈل کلاس کے بچے اگر جامعہ میں کسی طلبہ تنظیم سے منسلک ہو جائیں تو بہت مشکل←  مزید پڑھیے

بزبان ِ یوسفی۔۔۔۔گل نو خیز اختر

کل رات خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ اُردو مزاح کے شہسوارجناب مشتاق احمد یوسفی صاحب جنت کے دروازے میں سے داخل ہورہے ہیں۔ چہرے پر شرارتی سا تبسم ہے اورہمیشہ کی طرح بہترین تراش خراش والا کوٹ پینٹ زیب←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائینرز

مشتاق احمد یوسفی کے چند ون لائنرز پیش خدمت ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی یوسفی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ لفظوں کی جنگ←  مزید پڑھیے

بیادِ یوسفی۔۔۔ مبشر علی زیدی

’’یہ جیو کے پروڈیوسر ہیں، آپ سے ملنے آئے ہیں۔‘‘ سروش صاحب نے کمرے کے دروازے سے میرا تعارف کروایا۔ یوسفی صاحب نے خالی خالی نگاہوں سے مجھے دیکھا۔ میں جھجکتا ہوا اس کمرے میں داخل ہوا جو پرانی کتابوں←  مزید پڑھیے

بیچنا ہمارا مرغیوں کا۔راشد احمد

 یوسفی صاحب فرماتے ہیں کہ مرغیوں کا صحیح مقام پیٹ یا پلیٹ ہے لیکن غم روزگار کا کیا کیجئے کہ مرغیاں بیچنے کی نوبت بھی یار لوگوں پہ آجایا کرتی ہے۔بات ہے آج سے بارہ پندرہ سال   ادھر کی←  مزید پڑھیے

داستاں سود خوروں کی

اگر مجھے صحت والی عمر ِخضر    مل جائے  تو وہ میں یوسفی صاحب کو دوں گی تاکہ وہ مزید لکھ سکیں۔ یوسفی صاحب لکھاریوں میں وہ یوسف ہیں جن کے پڑھنے والے دنیا کے بڑے بڑے لکھاریوں کو بھی←  مزید پڑھیے