یاسر جواد، - ٹیگ

محبت اور تعلق کی شبیہہ/یاسر جواد

انسانیت کی ڈکشنری میں محبت لفظ سب سے زیادہ مبہم ہے۔ اِس سے کچھ بھی مراد لی جا سکتی ہے، اور کچھ بھی منفی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو جانوروں یا مٹھائی یا قتل و غارت یا پھولوں اور←  مزید پڑھیے

شہید کا معاملہ/یاسر جواد

انگلش میں مستعمل لفظ martyr کا مادہ یونانی کا لفظ Martur ہے جس کا مطلب گواہی بنتا ہے۔ martyrdom سے مراد شہید ہونے کی حالت ہے۔ martyr ایسے شخص کو کہا گیا جو اپنے مذہب سے قولاً یا فعلاً روگردانی←  مزید پڑھیے

محبت کے جزیرے کا منظر/یاسر جواد

فرانسیسی مصور انٹوائن واٹو کی بنائی ہوئی اس پینٹنگ میں ایک بہشت جیسا سماں ہے، ایک تخیّل جو حقیقت پسندی سے دور ہے مگر اُسے اپنے کندھوں پر بھی اُٹھائے ہوئے ہے۔ برش کے سٹروک ایک خواب جیسا سماں باندھتے←  مزید پڑھیے

ہماری تہذیب بوڑھی ہے (1)-یاسر جواد

کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستانی فلموں میں بچوں کا کوئی قابلِ ذکر کردار (رول) ہے؟ اُنھیں صرف غربت، یتیمی اور ظلم سہنے کے لیے ہی نہیں دکھایا جاتا؟ انڈیا کی فلموں میں کچھ ایک لوریوں کے چکر میں←  مزید پڑھیے

کوئی ایک امید افزا شعبہ بتائیں؟/یاسر جواد

بچوں سے یونیورسٹیوں میں چار سال تک لاکھوں روپے سالانہ فیس لینے کے بعد جب ٹرانسکرپٹ (رزلٹ کارڈ) لینے کا وقت آتا ہے تو دوبارہ پندرہ پندرہ روپے لیے جاتے ہیں۔ آگے داخلے کے لیے بھی کئی قسم کے ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

ناپائیدار اور جعلی صدمے (1)-یاسر جواد

بہاولپور یونیورسٹی کو بدنام کیا جا رہا ہے تاکہ پورے معاشرے کے ’ضمیر‘ اور ’احساس‘ کو بچایا جا سکے۔ کونسی ویگن اور بس، ہسپتال اور ہاسٹل، کالج اور یونیورسٹی ایسی ہے جہاں ہر وقت ہر مرد ہر دکھائی دینے والی←  مزید پڑھیے

بے خواب کواڑوں کو مقفل کرنے کی کیا ضرورت؟/یاسر جواد

اب ہمیں ضرورت ہی نہیں رہی کہ کوئی آئے، اور کوئی کیا لینے آئے گا؟ عفریت کا پہرہ ہر طرف سخت ترین ہو چکا ہے، بلکہ وہ جن پر پہرہ دیتا تھا، وہ بھی اُس کے ساتھ مل کر پہرہ←  مزید پڑھیے

بروقت علیحدہ ہونے کے فوائد/یاسر جواد

گھٹیا ہندوؤں نے اپنے حصے کا ملک ملنے کے  بعد بھی بے غیرتیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ 1950ء سے 1967ء تک آنے والے صدور کا مختصر ذکر بہت سے راز سمجھا دے گا۔ کم بختوں نے رامائن اور مہابھارت کو←  مزید پڑھیے

ادراک اور حقیقت، سچ اور رائے/یاسر جواد

ایک ہوا کرتا تھا subjective idealism جس کا ترجمہ موضوعی مثالیت پسندی کیا گیا۔ اِس کی بنیاد یہ خیال ہے کہ ذہن کے سوا کچھ بھی موجود نہیں۔ آپ مادی چیزوں کو تجربہ تو کر سکتے ہیں لیکن اُن کا←  مزید پڑھیے

ایک دفعہ کا ذکر ہے والی زندگی (1)-یاسر جواد

کچھ ہفتے پہلے ایک سینئر ریٹائرڈ دوست نے یوں ہی کہا کہ ’’یار یہ بتاؤ کہ کیا مصروفیات ہونی چاہئیں؟ دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صبح واک کر لی، شام کو واک کر لی، دو چار گھنٹے کچھ پڑھ←  مزید پڑھیے

سفرِ بیوگی”واٹر”/فلم ریویو/احسن رسول ہاشمی

انڈین نژاد کینیڈین ہدایت کارہ دیپا مہتا کی یہ فلم ہندو بیواؤں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہے، کہ نو عمری میں بیوہ ہو جانے والی عورتیں کس طرح اپنی تمام عمر قدیم رسم و رواج اور پرم پرا←  مزید پڑھیے

خوابوں کا جزیرہ/یاسر جواد

دکھ کئی قسم کے ہوتے ہیں، اور بالخصوص ایسے دکھ ’پالے‘ جاتے ہیں جن پر آپ کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ مثلاً کشمیر اور فلسطین کا دکھ، امت مسلمہ کی گمرہی کا دکھ، پاکستان میں پیدا ہونے کا دکھ، رنگ←  مزید پڑھیے