ہوٹل - ٹیگ

ریسٹورانٹ ، نام اور کلچر ۔۔۔معاذ چوہدری

پچھلے چند سالوں سے انگلینڈ میں کھلنے والے ریسٹورنٹ زیادہ تر ترکش ہیں۔ اور زیادہ چلنے والے بھی ترکش ہیں مقابلتاً۔ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں ضرور ترکش ریسٹورنٹ ہوں گے۔ کھانے بھی   بہتر ہوتے ہیں  ہلکا مصالحہ←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ اول ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

جوہانز برگ، سنگاپور، سری لنکا ،جارجیا اور نیپال کے حالیہ لگاتار ٹورز کے بعد اس سال کا آخری ٹرپ مصر منتخب کیا۔ چند مصری دوستوں سے ابتدائی معلومات لے کر دبئی میں مصری قونصلیٹ میں ویزہ اپلائی کیا جو کہ تین دن بعد پاسپورٹ پر ایک خوبصورت اسٹکر کی شکل میں مل گیا۔←  مزید پڑھیے

سنگل پلیٹ دال اور شیر۔۔۔۔حسیب حیات

جمعہ کی نماز کے لئے میں دفتر سے تقریباً  ایک بج کر پندرہ منٹ پر نکلتا ہوں۔ ریل گاڑی کی پٹڑی سے جڑ کر تیز قدم اٹھاتا ہوا ڈیڑھ بجے کی جماعت تک بمشکل پہنچ پاتا ہوں۔ نماز سے فارغ←  مزید پڑھیے

غیرت مر گئی ہے میری۔۔سیٹھ وسیم طارق

 ۔۔۔۔   میں اپنے دوست کے ساتھ سیالکوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب ایک ہوٹل پہ بیٹھا چائے پی رہا تھا کہ ایک نوجوان جس کے بال بکھرے ہوئے گرد آلود داڑھی اور جسمانی طور پہ صحت مند عجیب و غریب اشارے←  مزید پڑھیے

برف لیموں اور ڈپٹی۔۔ثنا اللہ احسن

یہ سن 91-92 کی بات ہے۔ انٹر کے امتحانات سے فارغ ہو کر ہمارے پاس پانچ چھ ماہ کی مکمل فراغت تھی۔ اس دوران ہم نے کئی  کمپیوٹر کورسز مثلا” ڈوس، لوٹس، ورڈ اسٹار، فوکس پرو وغیرہ بھی کرلئے۔ اس←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیو سائی ۔۔محمد جاوید خان/سفر نامہ/قسط 12

چاندہمسایہ تھا: رات کو تقریباً ڈیڑھ  بجے   آنکھ کُھلی،کمرے میں خراٹے اور سوئی ہوئی سانسوں کی آوازیں تھیں۔میں نے چادر لپیٹی،دروازہ کھولا، پاؤں میں جوگرز پہنے  اور باہر نکل آیا۔سُنہری چاندنی میں سارا پہاڑی منظر نہا رہا تھا۔شما ل←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو۔رفعت علوی/سفرنامہ۔حصہ اول

طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! ٹھک ٹھک ۔۔۔۔۔ ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔۔۔شاید کوئی دروازے پر دستک دے رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ہوگی میں۔ ۔ نے نیند کی مدھوشی میں سوچا باہر چھاجوں پانی←  مزید پڑھیے