ہم سب - ٹیگ

عدنان کاکڑ کی حبس ِ بیجا،ادارے ایکشن لیں

معروف بلاگر اور معاصر سائیٹ “ہم سب” کے ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ کو علیم خان گروپ سے تعلق رکھنے والے بدمعاشوں  نے حبس بیجا کا نشانہ بنایا۔ کاکڑ صاحب کے مطابق کرایہ داری کے معاملے میں ان کو، ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو بچانا ہے تو چودھراہٹ اور تھانیداری ختم کرنی ہو گی۔۔۔نذر محمد چوہان

ایمسٹرڈیم سے ایک وکیل دوست نے کل ہالینڈ کے وزیراعظم کو سیب کھاتے سائیکل پر جانے کی تصویر لگائی ۔ میں جب ہالینڈ میں تھا تو ہم تو اس وقت کے لیڈروں کو روک کر سلام دعا بھی کر لیتے←  مزید پڑھیے

احمدیوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے کس نے روکا؟۔۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہر بھر میں کوئی الیکشن مہم نہیں ہوئی۔ در و دیوار پر کوئی اشتہارات نہیں لگے۔ شہر کی سڑکوں کے کونوں پر جہازی ساز بورڈآویزاں نہیں ہوئے ۔ گلی محلوں میں کوئی کارنر میٹنگ نہیں ہوئی۔ الیکشن کے دن بھی←  مزید پڑھیے

لا پتہ ہوکر واپس لوٹنے والے۔۔۔منصور ندیم

معروف ترقی پسند بلاگر علی سجاد شاہ  عرف ابو علیحہ جو  9 ماہ قبل لا پتہ ہوگئے تھے، ایک لمبی گمشدگی کے بعد کل رات    ان کو کراچی سے رہا کردیا گیا،سوال یہ ہے کہ کس نے رہا کردیا؟ ←  مزید پڑھیے

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم ۔۔۔۔ ترجمہ و تدوین ڈاکٹر احید احسن

ملحد سوویت یونین کی طرف سے 1919ء سے 1991ء کے درمیان کیے گئے جنسی جرائم کی بہت بڑی فہرست ہے۔ یہ جنسی اور جنگی جرم ملحد سوویت یونین کی سرخ فوج( جسے بعد میں سوویت فوج کا لقب دیا گیا)←  مزید پڑھیے

نا مرد۔۔۔۔ثمرین خورشید

گرمیوں کی دوپہر میں سورج کی گولا باری عروج پہ تھی گلیوں میں ہُو کا عالم تھا چرند پرند درختوں کی شاخوں سے چمٹے انسان کی نا عاقبت اندیشی پے ماتم کناں تھے جس کے بے پرواہ رویہ نے سوہنی←  مزید پڑھیے

اگر عمران خان مودی کی طرح ناکام ہوتے ہیں تو؟ ۔۔۔۔۔محمد ہاشم خان

پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم عمران خان کی متوقع اورقدرے متنازعہ ’شاندار کامیابی ‘ پر ہندوستانی حکومت کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی خوش کن ردعمل نہیں آیا ہےلیکن پاکستان کی شکست خوردہ سیاسی جماعتوں اور ہندوستانی گودی میڈیا دونوں←  مزید پڑھیے

پڑھنے کا ذوق اور لکھنے کا شوق نہ رکھنے والوں کے نام۔۔معاذ بن محمود

اگر آپ کا تعلق فیس بک سے ہے اور آپ مکالمہ، ہم سب، دلیل وغیرہ کے اکابرین کو فالو کرتے ہیں تو آپ نے ان کی تحاریر کے جوابی کمنٹس میں کئی طنزیہ اصطلاحات اکثر پڑھی ہوں گی۔ ان خود←  مزید پڑھیے

مانی بھائی کی خدمت میں ۔۔معاذ بن محمود

 مانی بھائی کا پہاڑ سا تجربہ اور اس کی بنیاد پر مکالمہ و دیگر سائٹس کے لیے یہ مضمون کافی حد تک ضابطہ اخلاق وضع کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ پھر بھی، ایک مثبت بحث کی نیت سے ہلکا←  مزید پڑھیے

مُکالمہ، پروفیسر اور ریٹنگ۔ انعام رانا

مُکالمہ کانفرنس لاہور اختتام کو پہنچی تو پروفیسر نے مجھے کہا”ذرا ویہلے ہو کے ملو مینو” اور مجھے اندازہ ہو گیا کہ میری خیر نہیں۔ اتنی عزت سے بلانے کا مطلب تھا کہ طوفان سے پہلے خاموشی کا سماں ہے۔←  مزید پڑھیے