ہم جنس، - ٹیگ

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟-ندا اسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

وہ بھی جنسی ہراسگی کا شکار ہوا (3 )۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک شریف النفس‘ سادہ طبع‘ مثبت سوچ کا حامل‘ معاشرتی پیچ و خم و بھول بھلیوں سے نا آشنا‘ شرمیلا‘ میل جول سے ہچکچانے والا‘ کمزور و لاغر اندام‘ دبلا پتلا‘ سست الوجود اور کسل مند لیکن ایک خوش←  مزید پڑھیے

ہم جنس پسندی اور مُلا صدرا / حمزہ ابراہیم

عرفان یا تصوف، یعنی اپنے احساسات کو خطاء سے پاک علم سمجھنا اور دماغی محنت سے حاصل ہونے والے علمِ حصولی کو عبث قرار دینا، مختلف تہذیبوں میں رہا ہے۔ یونان میں افلاطون تو ہندوستان میں اپنشاد لکھنے والوں نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بڑھتی ہم جنس پرستی اور اسکا تدارک۔۔عمیر فاروق

میں سماجی مسائل پہ کم ہی لکھتا ہوں، کیونکہ پاکستان سے نکلے بہت عرصہ ہوچکا ہے، لیکن ان دِنوں  نجی  ذرائع سے وہاں کی کچھ خبریں  مجھ تک پہنچیں تو   اس  حوالے سے لکھنے  پہ مجبور ہوگیا۔خدا کے لئے اپنے←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کا علمی و تحقیقی جائزہ/حصّہ چہارم۔۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

ہم جنس پرستی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کا علمی و تحقیقی جائزہ/اسی طرح پنجاب  میں   ایک نرس عائشہ کو شہرت کا شوق  چرایا تھا،ایپس  کی دنیا کی ملکہ ٹک ٹاک نے اسے ٹاک  شاک کرنا سکھادیا تھا ، چنانچہ مستقبل کی  شہرت کی توسیع بندی کرنے کی حکمت عملی کے تناظر میں عائشہ نے جب خود  کوزیادہ عوامی بنانے کی کوشش کی یا کسی کے مشورے پر فین پریڈ میٹنگ پر عمل کیا تو وہ خود کو ایسے ہجوم میں کھینچ لائی جس کو دعوتِ  ولیمہ اس نے خود دی تھی ۔←  مزید پڑھیے

روح اور معنی ہم جنس ہیں۔۔ادریس آزاد

لفظ جسم کی مانند ہے اور معنی رُوح کی مانند ۔ الفاظ میں معانی کے امکان کی حیثیت اور مقام بھی وہی ہے جو جسم میں روح کی حیثیت اور مقام ہے۔ جیسے الفاظ میں معنی ہوتے ہوئے بھی نہیں←  مزید پڑھیے