گھٹیا افسانہ نمبر 13 - ٹیگ

گھٹیا افسانہ نمبر 13۔۔۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

میں ابھی چوک سے بس میں چڑھ کے سیٹ پہ سنبھل ہی رہا ہوں کہ کنڈیکٹر نے ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کر دیا ہے. کنڈیکٹر میرے پاس سے گزرا تو بہت غور سے دیکھ کر گیا. مجھے اندازہ ہوا←  مزید پڑھیے