گُل ساج - ٹیگ

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔۔گل ساج/مقابلہ مضمون نویسی

پاکستان میں شدت پسندی ، عدم برداشت انتہاپسندی کے فروغ و پرواخت کا الزام عموماََ مذہبی تنظیموں اور دینی مدارس پہ لگتا رہا لیکن امر واقعہ یہ ہے  کہ  شدت پسندی کا سرطان صرف مذہبی طبقے تک محدود نہیں پاکستان←  مزید پڑھیے

پنجاب کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے خدوخال۔۔۔گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا ایک دیرینہ عزم یہ بھی ہے کہ اختیارات نچلی سطح پہ منتقل ہوں جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بہم پہنچیں۔۔۔تمام ترقیاتی کام لوکل گورنمنٹ کے ذریعے ہوں صوبائی و قومی اسمبلی عوام کی فلاح و←  مزید پڑھیے

تھپڑ ۔۔۔۔گل ساج

مشہور زمانہ ” تھپڑ ” کو 10 دن سے زائد گزر گئے مگر ابھی تک ہنوز اسکی گونج سنائی دے رہی ہے ۔کیا یہ اتنا ہی اہم ایشو تھا کہ جسے میڈیا نے سر پہ اٹھا لیا دانشور تجزیہ کار←  مزید پڑھیے

ہم یومِ آزادی کیوں نہ منائیں، ہم زندہ قوم ہیں ۔۔۔گل ساج

وَاَمَّابِنَعمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّث”اور اپنے رب کی نعمت کاخوب چرچاکرو ” ایک مقام پر یوں ارشاد ہوتاہے “آپ فرمادیجئے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر( مسلمان کوچاہیے کہ) خوشیاں منائیں”(سورہ یونس) ایک اور جگہ فرمایا “واشکرولی ولاتکفرون ” “اور←  مزید پڑھیے

سندھ طاس معاہدہ اور صوبوں کے مابین آبی وسائل کی تقسیم 1991 کا معاہدہ، تاریخی حقائق۔۔۔گل ساج

تقسیم کے بعد بھارت نے آبی معاملات میں پاکستان کو زِچ کرنا شروع کر دیا اس دوران بے شمار مذاکرات ہوئے جن میں انڈیا تین مشرقی دریاؤں راوی ستلج اور بیاس کو انڈیا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتا رہا←  مزید پڑھیے

چین پاکستان تعلقات، بھاری سرمایہ کاری اور خود مختاری۔گُل ساج

آج اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری کہ چائنا نے پاکستان سےچند مطالبے کیے،ایک یہ کہ اسے گوادر میں چینی کرنسی یوآن استعمال کرنے کی اجازت دی جائے(صد شکر کہ پاکستان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا) اور دوسرا←  مزید پڑھیے