گُل رحمٰن، - ٹیگ

وہ دُھوپ اُسی کے ساتھ گئی/گُل رحمٰن

اس بار موسم گرما کی چُھٹیاں لاہور گزارنے کا شوق ہوا۔ جنوری میں بیٹھ کر گرمیوں میں آم کھانے کے خیال نے منہ میں فوراً ہی مٹھاس کا رس گھولنا شروع کر دیا۔ یکدم ابو کی آواز آئی ! گُل←  مزید پڑھیے

والدین کی تربیت،اولاد کی تعلیم /گُل رحمٰن

آج صبح بیٹے کو اسکول چھوڑتے وقت میں چلتے چلتے ماضی کی اُن سڑکوں پر بھی نکل گئی جہاں 5  برس کی کمسن گُل تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھ کر کو چوان کے ساتھ منہ اندھیرے اسکول جایا کرتی←  مزید پڑھیے

محبت کی زبان/گُل رحمٰن

انسان کسی کی معافی کا کتنا طلب گار ہے، یہ اُس کواپنوں کے جانے کےبعد ہی احساس ہوتا ہے۔ ہم انسان دل میں چاہے کسی سےمحبت کی انتہا کر دیں، دن رات خودشدتِ عشق کے کرب سے گزریں لیکن زبان←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا /گُل رحمٰن

آج 24 فروری 2023 ہے، وہی24  فروری جو کیلنڈر کے پنّوں پرہر سال اُبھرتی ہے اور ورق پلٹتے ہی خاموشی سے قصّہ پارینہ بن جاتی ہے۔جیسےاُس کا گزرنا لازم و ملزوم ہو ۔تاریخ اہم ہو یانہ  ہو لیکن اس سے ←  مزید پڑھیے

پچھلا دروازہ/گُل رحمٰن

آج بہت دنوں کے بعد خود سے گپ شپ کرنے کا موقع  ملا۔ گفتگو نے شدّت  کا رنگ اختیار کیا اور ایک عجیب سا ہیجان پیدا ہو گیا۔ سوچا ،کیا زندگی اسی کا نام ہے کہ ہم ذمہ داریوں کے←  مزید پڑھیے

کیا کتابیں بولتی ہیں ؟-گل رحمٰن

آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص←  مزید پڑھیے

لمحہ ء فکریہ/گُل رحمٰن

میں دن دیہاڑے ہی چوبارے پر جا بیٹھتی۔ ہر گزرتے ہوئے راہی کو دیکھنا میری عادت بھی تھی اور شوق بھی۔ کوٹھے کا دروازہ کچھ فرلانگ پر ہی تھا اور راستہ تنگ سی سیڑھی سے اُتر کر مکان کے مرکزی←  مزید پڑھیے

مرد۔۔گُل رحمٰن

مرد تو کون ہے ؟ اے مرد آخر تو کون ہے ؟ ابن صفی مرد مومن بندہ پرور نور خدا پیغمبر و انبیا یا پھر وہ جو دکھتا ہے۔۔ کرّہ عرض پہ چھایا زمیں پہ چلتا پھرتا انسان یا پھر←  مزید پڑھیے

یہاں جینا منع ہے۔۔گُل رحمٰن

بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قلع قمع اور لاک ڈاؤن کے اثرات۔۔گُل رحمٰن

لاک ڈاؤن کہیے تو اُردو میں لغوی معنی ” روک دینا ” یا ” بند کرنا ” کے ہیں ۔حالات و واقعات کی رو سے ساری دنیا جانتی ہے کہ معمولاتِ زندگی پچھلے تقریباً دو ماہ سے درہم برہم سے ←  مزید پڑھیے