گولڈن ایج، - ٹیگ

گولڈن ایج (31) ۔ تیرہویں صدی کے بعد/وہاراامباکر

“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (24) ۔ فلکیات کے ماڈل/وہاراامباکر

قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔ سال کی لمبائی، زمین کے جھکاؤ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (19) ۔ فلسفے کے ربط/وہاراامباکر

جدید مورخین قرونِ وسطٰی کے فلسفے کے کام کو دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک ابنِ سینا سے پہلے کا دور، جس میں الکندی، الرازی، الفارابی شامل تھے۔ انہوں نے ارسطو کے کام کو آگے بڑھایا، تبدیل کیا اور←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (16) ۔ مکالمہ/وہاراامباکر

آج سے ایک ہزار سال قبل دو دانشوروں کی بحث حقیقت کی نیچر کے بارے میں جاری تھی۔ اس کی نوعیت فزکس کی کسی جدید یونیورسٹی سے زیادہ مختلف نہ تھی۔ یہ دونوں ہماری فکری تاریخ کے بڑے نام ہیں۔←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ/وہاراامباکر

ایک اچھا سائنسدان کسی چیز کے بارے میں یقین نہیں رکھتا۔ لیکن کسی بھی صورت میں سائنسی طریقے کو نہیں چھوڑتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کے درست ہونے کے یقین کا کہا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ/وہاراامباکر

فلکیات میں مورخ اب آ کر ابن الہیثم کی خدمات کی اصل اہمیت جان رہے ہیں۔ پہلے صرف یہی کہا جاتا تھا کہ انہوں نے بطلیموس کے کام کو چیلنج کیا تھا۔ لیکن ان کا کام بطلیموس کے زمین کی←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (13) ۔ سراب، غلاف اور کون/وہاراامباکر

ایک مشہور بصری ایفیکٹ جس کی وضاحت ابن الہیثم نے کی، یہ چاند کا سراب ہے۔ جب تک انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی تھی، اس وقت تک کسی کو اس سراب کا احساس نہیں ہوا تھا۔ چاند جب←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (12)۔ بصارت/وہاراامباکر

آپ شاید ایسا سمجھتے ہوں کہ بصارت کو سمجھنا ایک سادہ عمل ہو۔ یہاں پر میرا مطلب یہ نہیں کہ روشنی آنکھ میں کیسے داخل ہوتی ہے۔ ریٹینا پر کیسے عکس بنتا ہے جسے اعصاب برقی سگنل کے ذریعے دماغ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (11) ۔ روشنی/وہاراامباکر

بغداد کے ایک اور سکالر ابنِ سھل تھے۔ ان کی لکھی ہوئی کتاب الحرکہ روشنی کی ریاضی کا پہلا سنجیدہ کام ہے۔ ان کے کام کے دو حصے دو الگ جگہوں سے دریافت ہوئی ہیں۔ دمشق اور تہران سے ملائے←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (7) ۔ الخوارزمی/وہاراامباکر

الخوارزمی کی شہرت کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان کا کام دو بار لاطینی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔ ایک بار اٹلی کے جیرارڈ آف کریمونا نے اور ایک بار برطانیہ کے رابرٹ آف چیسٹر نے۔ ان کے کام←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (6) ۔ الجبرا/وہارا امباکر

میرے اور آپ کے پاس ایک ٹوکری ہے جس میں کچھ انڈے ہیں۔ ہمیں ان کی تعداد کا علم نہیں۔ کوئی بتاتا ہے کہ اگر میں ایک انڈا آپ کو دے دوں تو انڈے برابر ہو جائیں گے۔ اور اگر←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (4) ۔ زمین کا قطر/وہاراامباکر

زمین کا قطر معلوم کرنے کی پہلی کوشش قدیم یونان میں کی گئی تھی لیکن اس کے طریقے میں کئی سقم تھے۔ اس سے ایک ہزار سال بعد اس کو معلوم کرنے کا کام عباسی خلیفہ مامون نے ماہرینِ فلکیات←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (3) ۔ دوسری رصدگاہ/وہاراامباکر

بغداد بلائے جانے والے آسٹرونومر الفرغانی تھے۔ ان کا نام الخوارزمی یا یحیٰی بن ابی منصور جتنا مشہور تو نہیں لیکن ان کے کام نے یورپ کے احیائے نو پر اثر کیا۔ انہوں نے بطلیموس کی کتاب میں اضافہ کیا۔←  مزید پڑھیے