گوشت - ٹیگ

بسلسلہ کھوتا و ڈڈو شریف ۔۔۔ معاذ بن محمود

ایک شام موسم کمال عاشقانہ تھا۔ مزے کی ہوا ساتھ ہلکی ہلکی پھوہار، سیدھے ہاتھ پر میامی بیچ اور الٹے ہاتھ پر طرح طرح کے ریسٹورینٹ جن میں زیادہ تر میں ہسپانوی رقص و موسیقی جاری تھے۔ سب کچھ خوب رومانوی تھا تاہم میامی میں رومان بھی پورن کی کیفیت جگانا شروع کر دیا کرتا ہے۔ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر طبیعت سے اعلی ریسٹورینٹ چن کر بیٹھا اور مینیو پر نظر دوڑائی۔ ایک سینڈوچ جس کی صورت اچھی لگی، آرڈر کر دیا۔ سینڈوچ کا نام کوئی سا بیکن سینڈوچ تھا۔←  مزید پڑھیے

سو سالہ زندگی ۔۔۔۔ مجاہد افضل

چند دن پہلے میری دادی اماں نے لگ بھگ سو یا ایک سودس سال کی عمر میں انتقال فرمایا وہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں’مگر انہوں نے اپنی ساری کی ساری زندگی بھر پور طریقے سے گزاری’ اپنا بچپن انہوں←  مزید پڑھیے

حلیم دلیم، اور عبدالحلیم۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اس میں شاید کسی کو اختلاف نہ ہو کہ فی زمانہ مومن اور کافر تا پنجابی و مہاجر کا فرق مٹانے والی واحد شےحلیم ہی ہے جسکے ہوتےمحمود و ایاز ایک ہی میز پہ چپ چاپ بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔←  مزید پڑھیے

شاہی اور آنڈو بکرا داستان عشق۔ آخری قسط

کہتے ہیں کے وقت بغیر بریک کے یعنی بے لگام گھوڑے کی طرح ہوتا ہے۔ دن، مہینوں میں اور مہینے ، سالوں میں بدل جاتے ہیں۔ تو بھلا یہ پانچ دن کیا چیز تھے۔ اعمال جیسے بھی ہوں آخر کو←  مزید پڑھیے