گوادر، - ٹیگ

دیو ہیکل UPS گوادر سمیت پورے پاکستان کو روشن کرسکتے ہیں۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

کیا دنیا میں کوئی اتنا بڑا UPS ہو سکتا ہے کہ کسی ملک کو اس وقت بیک اپ پاور فراہم کرسکے جب ملک کا کوئی ایک پاور سورس ناکام ہو جائے یا وولٹیج ناقابل قبول حد تک گر جائے؟ پاکستان←  مزید پڑھیے

گوادر تحریک کا تجزیہ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گذشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہےـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا←  مزید پڑھیے

گوادر میں ہوا سے بھی بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔۔ظفر اقبال وٹو

بلوچستان کو مالک کی ذات نے ہوا کی تیز رفتاری سے نوازا ہے اور ونڈ مل کم قیمت بجلی پیدا کرنے کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہے۔ یو ایس ایڈ کی 2016 کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ملک کے←  مزید پڑھیے

گوادر تحریک پر سوالات ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

مولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں اس وقت گوادر میں ایک عوامی تحریک جاری ہے،ـ اس سے پہلے کہ اس تحریک پر بات کی جائے آئیے ماضی میں چلتے ہیں۔ ـ یہ نومبر 2006 ہے ـ بلوچ رہنما سردار اختر←  مزید پڑھیے

وہ اکیلے گیت کی طرح گونج رہا ہے ۔۔ محمد خان داؤد

کافکا نے کہا ہے ”بس زخموں سے جانا جا سکتا ہے کہ درد کیا ہے“ غربت کا زخم، بے حسی کا زخم، لاچاری کا زخم،تذلیل کا زخم،اپنی ہی دھرتی پہ بے یارو مدگاری کازخم،بے بسی کا زخم،بے عزتی کا زخم،بہت←  مزید پڑھیے

سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا؟ ۔۔عامر حسینی

سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا جبکہ یہی سی پیک پاکستان اور چین کی کمپنیوں، جرنیل، بیوروکریٹس ، سیاست دانوں کو کھرب پتی بنا چکا ہے اور اُن کے سرمائے کو چار گنا کرچکا ہے←  مزید پڑھیے

گوادر: آنکھوں کے پانیوں میں کشتیاں نہیں اترتیں ۔ ۔محمد خان داؤد

دل کے ساحل پہ پیروں کے نقش ثبت نہیں ہوتے کانپتے ہاتھوں کے طوفاں سے بادبان نہیں سجتے نہ جانے والوں سے لوٹ آنے کے وعدے  لیے جاتے ہیں جب کوئی گہرے پانیوں میں اترے ہی نہیں تو انتظار کی←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہ۔۔ظریف بلوچ

سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی  روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی  تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے←  مزید پڑھیے

سبین بلوچ :گوادر کی ایک باہمت خاتون استاد ۔۔ظریف بلوچ

سی پیک کے شہر گوادر کی  باہمت اور کامیاب عورتوں کی فہرست میں سبین بلوچ کا نام نمایاں نظر آتا ہے،کیونکہ سخت محنت، قابلیت اور نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کی وجہ سے آج گورنمنٹ گرلز ڈگری←  مزید پڑھیے

میں کنارہ دیکھ نہ پایا۔۔عبدالحلیم

عید کی شام میں نے اپنے پیاروں امی جان، دادی جان اور شہید لالا جان کی ایصال ثواب کے لیے قبرستان کا رخ کیا اور کچھ دیر اپنے پیاروں کے مقبروں کا دیدار کرنے کے بعد واپس گھر لوٹ رہاتھا←  مزید پڑھیے