گل نوخیز اختر، - ٹیگ

ڈگری اور تجربہ/گل نوخیز اختر

میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کے لیے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

ابّا کی ہوائی چپل/گل نوخیز اختر

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

قاسم علی شاہ کو سیاست میں آنا چاہیے؟/گُل نوخیز اختر

دو باتیں۔۔میں سیاست سے گہری دلچسپی رکھنے کے باوجود سیاسی کالم نہیں لکھتا۔ برسوں پہلے یہ کام کیا تھا لیکن آج وہ کالم پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کسی دوسرے سیارے کی مخلوق کا ذکر پڑھ رہا ہوں کیونکہ وہ←  مزید پڑھیے

صلالہ، شاورما اور منٹ مارگریٹا(1) ۔۔گل نوخیز اختر

مسقط میں قیام کے پہلے تین دن دعوتوں اور سیر سپاٹے میں گزرے۔ ساحل سمندر یہاں کی خاص چیز ہے جس کے کنارے ایک مشہور برانڈ کی کافی دستیاب ہے۔ یہاں شام کے وقت جوڑے واک کرتے ہیں ،ان جوڑوں←  مزید پڑھیے

کتنا بدل گیا عمان۔۔گل نو خیز اختر

اِس بار مسقط (عمان) کی تیاری تھی اورمیں سوچ رہا تھا کہ اسی بہانے میرا’مسقط‘ بھی پورا ہوجائے گا۔مسقط میں ہر سال وسیع پیمانے پر ’پاکستان فیسٹیول ‘ کا انعقاد کیا جاتاہے جس کے روحِ رواں معروف شاعر قمرریاض ہیں۔←  مزید پڑھیے

جنات کی تلاش۔۔گُل نوخیز اختر

80کی دہائی تک جنات کی زبان کچھ اور تھی، وہ انسانوں کو دیکھ کر ’آدم بو آدم بو‘ کیا کرتے تھے۔ 90 کی دہائی تک وہ ’ہوہوہاہا‘ کرتے رہے۔ آج کل شاید گونگے ہوگئے ہیں، بولتے کچھ نہیں بس کسی←  مزید پڑھیے

وکیل مخالف۔۔گل نوخیز اختر

اشارے پر ٹریفک رکی ہوئی تھی۔میرے ساتھ گاڑی میں دیرینہ دوست شوکت صاحب تشریف فرما تھے اور سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بندکئے قوالی سن رہے تھے۔ اچانک دھڑام کی آواز آئی اور گاڑی کو ایک جھٹکا سا لگا۔ ہم←  مزید پڑھیے

ہائی بلڈ پریشر کا ذمہ دار شخص۔۔گل نو خیز اختر

فلم بہت اچھی تھی‘ ہم سب خوش تھے کہ کافی عرصے بعد سسپنس اور تھرل سے بھرپور ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملی تھی۔ فلم میں قتل پہ قتل ہوتے جارہے تھے لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ قاتل کون←  مزید پڑھیے

ذرا دھیان سے۔۔گل نوخیز اختر

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ مذاق پسند نہیں کرتے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے بس سنجیدہ بات کی جائے اور جب آپ ان سے پوری سنجیدگی سے کوئی بات کرتے ہیں تو جواباً وہ بھی←  مزید پڑھیے

بائیس کروڑ۔۔گل نوخیز اختر

تازہ ترین اور پراعتماد لہجوں کے مطابق تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بائیس کروڑ عوام ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ پاکستان کی آبادی 66کروڑ ہے۔نہیں ہے تو ہوجائے گی۔ اور یہی ہے تمام مسائل کی جڑ۔میں کنوارہ تھا تو←  مزید پڑھیے

سب کو خوش رکھنے کا آسان طریقہ۔۔گل نوخیز اختر

ایک صاحب نے مجھ سے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ لکھا کریں‘‘ میں نے کہا’’آپ مزاحیہ کالم نہ پڑھا کریں۔‘‘ دوبارہ فرمایا’’آپ کو سنجیدہ کالم لکھنے چاہئیں‘‘۔ میں نے بھی دوبارہ کہا’’آپ کو سنجیدہ کالم پڑھنے چاہئیں‘‘۔ وہ بضد تھے کہ←  مزید پڑھیے

آپ کا بیٹا تو بہت سعادت مند ہے۔۔گل نوخیز اختر

مجھے یقین ہو گیا کہ فیصل صاحب انتہائی جھوٹے انسان ہیں۔ ثبوت میرے سامنے تھا۔ پھر بھی مزید چیک کرنے کے لیے اُن کے بیٹے سے پوچھا کہ چنے والی دال پکی ہے، کھا لو گے؟ برخوردار نے نہایت سعادت←  مزید پڑھیے

لٹل ماسٹرز۔۔گُل نوخیز اختر

میں ایک دوست کے ہاں ڈِنر پر مدعو تھا، ڈِنر تھوڑا لیٹ تھا اس لیے مجھے سخت بوریت ہورہی تھی۔ اتنے میں اُن کی 6سالہ بیٹی کھیلتے کھیلتے میرے قریب آئی اور اپنے ہاتھ میں پکڑی ٹافی میری طرف لہرا←  مزید پڑھیے

ایک بُرے دوست کے لیے۔۔گُل نوخیز اختر

آج سے27 سال پہلے6 جون کی گرم ترین سہ پہر جب میں ملتان سے ”فرار“ ہوکر لاہور آیاتو میری جیب میں 55 روپے اورہاتھ میں کتابوں سے بھرا‘ اٹیچی کیس تھا‘ لاہور آمد کے بعد میری پہلی دعوت”داتا صاحب“ نے←  مزید پڑھیے

سردیوں کے انتقامی نسخے۔۔گلِ نوخیز اختر

اگر آپ ڈاکو ہیں تو یاد رکھیے کہ موجودہ سرد ترین موسم میں ہر قسم کا ہتھیار بے کار ہے۔بلاوجہ گولیاں ضائع مت کریں اور ریوالور کی بجائے ٹھنڈے پانی کا جگ ساتھ رکھیں۔ جس بندے کو بھی لوٹنا ہو←  مزید پڑھیے