گاڑی - ٹیگ

کیا خاتون گاڑی یا بائیک چلا سکتی ہے؟۔۔۔حافظ محمد زبیر

ایک فی۔میل اسٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ اسے اپنے گرلز کالج کبھی پبلک ٹرانسپورٹ اور کبھی رکشے پر جانا پڑتا ہے، وہ مکمل حجاب کرتی ہے، اور اگر وہ لیڈیز ڈیزائن کی بائیک لے لے تو نہ صرف پبلک ٹرانسپورٹ،←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گاڑی خریدنے کے مسائل۔۔۔آصف وڑائچ

پاکستان میں متوسط طبقہ اپنی ذاتی سواری سے پچھلے 70 سال سے محروم ہے۔ لوئر مڈل کلاس فرد کی آدھی عمر بس اسٹاپ پر کھڑے ہو کر نیم پاگل ڈرائیورز کے ہاتھ چڑھی تنگ بسوں کے انتظار میں گزرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک روایت)بِلّے اور بِلّیاں۔۔۔۔جواد بشیر

ایک سال سے صبح کالج کے لیے روانہ ہونے سے پہلے گاڑی کو صاف کرنا میرا معمول بن چکا تھا،ویسے بھی میری پہلی گاڑی ہونے کی بدولت اسے صاف کرنے کا مجھے شوق سے زیادہ جنون بھی تھا۔اور میری طبعیت←  مزید پڑھیے

ھنڈا ایٹلس ایک حادثہ یا لوگوں کا منظم قتل ۔۔۔ شریف اللہ محمد

واقعہ ہونے کے بعد کمپنی کی اپنی ایمبیولینس کو استعمال کیا گیا جن کا کام تھا کہ وہ انتہائی برے طریقے سے ڈیپ فرائیڈ مریضوں کو سیدھا ہسپتال منتقل کرتے مگر کیا آپ کو یقین آئے گا 90 سے 100 فیصد جلے ہوئے مریضوں کو سوشل سکیورٹی ہسپتال منتقل کیا گیا (سوشل سیکورٹی ہسپتال لانڈھی جہاں شاید بخار کا علاج بھی نہ ہو) اور اسی دوران انسڈنٹ سین کو صاف کیا گیا۔ اتنا وقت ضائع کرنے کے بعد انکو کو سول ہسپتال برنز سینٹر لے جایا گیا۔ میرے پاس اس کا بھی ویڈیو ایوڈینس موجود ہے۔ ←  مزید پڑھیے

بے زبان مقتولین ۔۔۔ ہارون ملک

جانوروں کو بھی جینے کا حق دیں۔ گاڑی چلاتے وقت دھیان رکھیں کہ آخر وُہ بھی جاندار ہیں، سانس لیتے ہیں اور جینے کی آرزو بھی رکھتے ہیں۔ خیال رکھیں، جانوروں سے پیار کریں اِس کا آپ کو صِلہ مِلے گا۔ ←  مزید پڑھیے

ہے نہ سوچنے کی بات ! آوے ای آوے۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

نماز جمعہ ادا کرتے ہی ایک مریض کی تیمار داری کیلئے کوٹلہ سے لالہ موسی روانہ ہوا ،تقریباً  26 کلومیٹر کے اس سفر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قافلے ملے، چم چم کرتی گاڑیاں، کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر،←  مزید پڑھیے

بوگس رائیڈز ۔۔یہ زیادتی ہے/کے ایم خالد 

ابھی میں دفتر سے گھر پہنچا ہی  تھا کہ ڈور بیل کی آواز آئی، میں اندر جانے کی بجائے پھر باہر کی جانب چل پڑا دروازے پر عمیر کا دوست تھا ۔ ’’جی فرمایئے‘‘۔ میں نے کہا ’’وہ انکل عمیر←  مزید پڑھیے

میکس اور میرا تقسیم شدہ وجود ۔۔۔فوزیہ قریشی

پورے پانچ برس بعد لندن میں شدید برف باری ہو ئی جس کی وجہ سے  موسم آئے دن  خراب رہنے لگا تھا۔۔۔راستوں پر جمی ٹھوس برف  کا شیشے کی مانند  سخت ہوجانا   میرے جیسے  روزانہ  نوکری  پر جانے  والوں کے←  مزید پڑھیے

میرے ابو زندہ ہوتے ناں۔۔عبدالباسط ذوالفقار

بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں ونڈ سکرین پر گرتیں۔ وائپر  ننھے بلبلوں کو شیشے پر سے ہٹا کر سائیڈ  میں کر رہا تھا۔ بارش میں دوڑتی گاڑی سے باہر کا موسم کچھ زیادہ ہی خوشگوار معلوم ہو رہا تھا۔ معلوم←  مزید پڑھیے

مُلاں بخشو کا اسلام۔۔۔علی اختر

یہ قصہ آ ج سے کئی  سال پہلے شروع ہوا۔ شہری آ بادی سے دور پسماندہ گاؤں سے بخشو نامی آ دمی نے روزگار کے لیے شہر کا رخ کیا۔ ارادہ تھا کہ شہر میں محنت مزدوری کر کے اپنے←  مزید پڑھیے

دیوانے کی بڑ۔۔۔فیصل عظیم

 بھرے بازار کے پامال چہرے کی اندھیری جھرّیوں پر دھوپ کی یلغار کہیں مشتاق نظروں سے مرصّع طاق میں اسباب خود اپنے بوجھ سے لٹکی کہیں تمثال خوابوں کی کہیں جنسِ تجارت طوق گردن کا دھواں سانسوں کا سدِّ راہ←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے

یادوں کے جگنو۔رفعت علوی/سفرنامہ۔حصہ اول

طلسم خواب زلیخا و دام بردہ فروش ہزار طرح کے قصے سفر میں ہوتے ہیں! ٹھک ٹھک ۔۔۔۔۔ ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔۔۔شاید کوئی دروازے پر دستک دے رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ہوگی میں۔ ۔ نے نیند کی مدھوشی میں سوچا باہر چھاجوں پانی←  مزید پڑھیے

فرسٹ کزن۔محمد خان قلندر بابا

ہاں جی ! یہ نیم چڑھی سچی واردات ہے، جی ! ایسا ہوتا تو سب کے ساتھ ہے،لیکن کوئی  بتاتا نہیں ، تو لیجیئے ہم بتلائے دیتے ہیں ،کہ سب کے سارے کزن کتنے کمینے ہو سکتے ہیں، نہیں  ؟←  مزید پڑھیے