گاندھی، - ٹیگ

گریٹ گیم اور پشتونوں کی سیاسی بدقسمتی/عارف خٹک

آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں  صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی(2،آخری حصّہ)

یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی←  مزید پڑھیے

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار

یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما  گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔←  مزید پڑھیے

کاش، تریپورہ میں آج گاندھی جی ہوتے۔۔ابھے کمار

تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سوچھ بھارت اَبھیان اوردلت سماج۔۔ابھے کمار

 دواکتوبر کے روز آپ نےاخباروں میں سوچھ بھارت ابھیان کی کامیابی سے متعلق بہت سارے اِشتہار دیکھے ہوں گے۔ ٹی وی کیمرے کے سامنے ملک کے بڑے بڑے لیڈر جھاڑوپکڑے، سفائی کرتے دیکھے  گے۔ پریس کی موجودگی میں بڑے بڑے فلم سٹاراوردیگر مشہور شخصیات صفائی کرتے ہوئے پوز دیتی  رہیں←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا خاتمہ۔۔محمد خان چوہدری

اگست 1947 کی 14 اور15 تاریخ کی شب دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت جس کا نام ہندوستان تھا،صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔۔ دو ریاستیں بھارت اور پاکستان ،ہندو اور مسلم کی بنیاد پر معرض وجود میں آ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

گاندھی جی اور مذہب۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی ایک خدا کو مانتے ہیں ، ہندو  مختلف بتوں کو پوجتے ہیں لیکن اس میں بھی مظاہر قدرت جن میں خدا نظر آتاہے  کی عبادت کرتے ہیں ۔ اصل میں ان کے ہاں  ساری کائنات کی اصل ایک ہی←  مزید پڑھیے

عدم تشدد کے علم بردار، بادشاہ خان۔۔آصف جیلانی

آج بادشاہ خان، عبدالغفار خان کی بتیسویں برسی ہے، اس موقع پر ان کی یادوں کا ہجوم امڈ آیا ہے۔ بلاشبہ یہ میرے لئے ایک اعزاز تھا کہ مجھے عدم تشدد کے علم برداررہنما کی میزبانی اوران کی صحبت نصیب←  مزید پڑھیے

گاندھی کا خون۔۔اورنگزیب وٹو

موہن داس کرم چند گاندھی کا شمار دنیا کے عظیم سیاسی اور جمہوری رہنماٶں میں ہوتا ہے۔انہوں نے بلاشبہ بیسویں صدی میں کسی بھی دوسرے رہنما سے زیادہ دنیا کو متاثر کیا۔انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد میں انہوں نے اہنسا←  مزید پڑھیے

جوتا مارو سالوں کو۔۔روبینہ فیصل

یہ میرے الفاظ نہیں ہیں ،یہ وہ نعرے ہیں جو ایک علم کی طالبہ جا معہ ملیہ اسلامیہ کے باہر اپنے ساتھی طالبعلموں کو پولیس کے ہاتھوں پٹتے، خون میں لت پت ہو تے دیکھ کر لگا رہی تھی، پورا←  مزید پڑھیے

بھارت کے مسلمانوں میں اصلی سیکولر سیاست کی لہر۔۔حمزہ ابراہیم

بھارت میں شہریت کا نیا قانون منظور ہوا ہے جس کے مطابق صرف ان غیر ملکیوں کو بھارت کی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مسلمان نہیں ہیں۔ اس طرح آسام اور بنگال میں بنگلہ دیش اور برما←  مزید پڑھیے