گاؤں، - ٹیگ

الیکشن 2024: حقیقی تبدیلی یہ آئی ہے/امتیاز احمد

جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے←  مزید پڑھیے

پہلا قدم پردیس کو/ندیم اکرم جسپال

آج کل بچوں کو میٹرک کے نتیجے کا انتظار ہوتا ہے،بلکہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں پچانوے فیصد سے کم نمبر نہ آ جائیں۔مجھے میٹرک میں خوف تھا کہیں ریاضی  میں فیل نہ ہوجائے۔ایسا نہیں کہ میں نالائق طالبعلم تھا،مگر←  مزید پڑھیے

پاکستان، بالخصوص پنجاب کے ڈاکٹروں میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری/ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایم بی بی ایس میں داخلہ ہُوا تو میڈیکل کالج کے پہلے دن اناٹومی کی کلاس تھی۔ اناٹومی کے ڈیمونسٹریٹر ڈاکٹر تیمور بولے کہ آج تو آپ بہت خوش ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہو گیا، لیکن صورتحال اس کے←  مزید پڑھیے

چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں/ عبدالباسط ذوالفقار

میں جب جب ’لوبیا‘ کھاتا ہوں مجھے آبائی گاؤں کے وہ گلی کوچے یاد آتے ہیں۔ جہاں مٹی میں اَٹے ہم دوڑتے پھرتے تھے۔ کچے مٹی کے مکان اور ان کی کچی ہی گلیاں، لکڑی کے دروازے، جڑی ہوئی چھتیں،←  مزید پڑھیے

وچھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

جب گاؤں کے ہر گھر میں دو دو ڈنگر ہوں تو پھر رات کو چاہے کَٹا بھونکے یا کتا اڑِنگے ۔تھکے ہاروں کی آنکھ نہیں کھلتی ۔زری کی نانی کے ہاں تو دو مجھیں اور ایک وچھی تھی ۔ بھینسیں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عہد رسالت کا قدیم گاؤں دریافت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سنہء 2015 میں Earth Aerial Documentary Team نام سے ایک غیر منافع بخش قومی دستاویزی پروجیکٹ کا آغاز ہوا تھا، یہ پروجیکٹ مدینہ منورہ شہر سے تعلق رکھنے والے مقامی سعودی کاروباری شخص عبدالعزیز الدخیل نے شروع←  مزید پڑھیے

اگر بیٹا پیدا نہ ہوا تو؟۔۔سعید چیمہ

اگر بیٹا پیدا نہ ہوا تو؟۔۔سعید چیمہ/ درویش کا تعلق ایک دیہات سے ہے۔ معلوم نہیں کیوں اور کب یہ رسم فرض ٹھہری کہ شادی کے ایک سال بعد ہر صورت بچہ پیدا ہونا چاہیے۔ اگر خدا نخواستہ کسی کے ہاں بچہ نہ پیدا ہو تو پورے گاؤں میں چہ مگوئیاں شروع ہو جاتی ہیں کہ مسئلہ لڑکے میں ہے یا لڑکی میں۔←  مزید پڑھیے

کمر پر جھولتی کنجیاں اور خالی بھڑولے۔۔عامر فاروق

مدت ہوئی چوہدری نے شبو کو نظر انداز کر رکھا تھا۔ رسمی علیحدگی تو نہ ہوئی پر تعلق میں گرم جوشی بھی نہ رہی تھی۔ اس اُجاڑے سے پہلے نقدی اور زیور والی بکسا نما بڑی پیٹی کی کنجیاں شبو←  مزید پڑھیے

میڑو پہائی ۔۔جاویدخان

کبھی پیمائش کرکے نہ دیکھا،اَندازاًساڑھے چار فٹ کاقد،اُس پر بالکل گول، قدرے جھومتا ہوا سر،اُس پر جالی دارسفید ٹوپی،کسی قدر سیاہی مائل چہرہ،اِس پر داڑھی۔جب مَیں نے دیکھا تو وہ آدھی سفید ہو چکی تھی۔ہنستے تو سامنے کے سارے دانت←  مزید پڑھیے

ہجوم ۔۔عارف خٹک

ترقی یافتہ شہروں کی زندگی بہت تیز ہے۔ اتنی تیز کہ میرے جیسا بندہ تھک جائے۔ ایک ہجوم ہے، جو بے سمت بھاگ رہا ہے اور آپ اس ہجوم کیساتھ بے سمت بھاگے جارہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مستنصر حسین تارڑ کا دوست ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کے گاؤں میں(ایک ملاقات)۔۔رضوان شاہ

بیس پچیس برس کے بعد پہلی بار ان چھٹیوں میں گاؤں جا پایا۔ دوپہر کے وقت ڈیوڑھی میں آرام کر رہا تھا کہ ایک پرندہ اندر داخل ہوا۔ مجھے دیکھ کر ایک لمحے کو ٹھٹکا پھر میری کیفیت جان کر←  مزید پڑھیے

رشیدہ۔۔اُسامہ ریاض

رشیدہ سے سارا گاؤں ڈرتا تھا۔ وہ جب بھی اپنا آدھا پھٹا ڈوپٹہ لے کر گھر سے نکلتی سب جلدی جلدی گھروں کی کھڑکیاں بند کر لیتے۔ گلی میں کھیلتے بچے اپنے کھلونے چھوڑ کر بھاگ جاتے۔ کبھی کبھار کچھ←  مزید پڑھیے

احساس ندامت۔۔طارق اقبال

بابا یٰسین گاؤں کی ہر دل عزیز شخصیت تھی۔ پیشے کے اعتبار سے تو وہ موچی کا  کام کرتا تھا لیکن گاؤں کے ہر چھوٹے بڑے،امیر غریب کا بابا تھا اور سب کے لیے ہی قابل احترام تھا۔ زندہ دل←  مزید پڑھیے

احوال دیگر بمعہ تقریب رسم ختنہ۔۔منور حیات سرگانہ

ہاڑ کے مہینے کی تپتی دوپہر تھی،ہمارے ننھیال سے مہمان آ گئے تھے۔ اماں کا حکم جاری ہوا کہ ،جا کر دوکان سے کوکا کولا کی ٹھنڈی بوتل لے آ ۔ میں نے اپنے گنجے سر ،جس پر دو دن←  مزید پڑھیے

سنہرے دن۔۔انفال ظفر

میری ہر بات ایک گاؤں سے شروع ہوتی ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ میں گاؤں میں رہتا ہوں۔گاؤں میں پلا بڑھا ہوں،بچپن وہیں گزارا۔دوست بنے،ایک ساتھ سکول جانا۔شرارتیں کرنا۔کھیلنا کودنا، وہ خوشی کے لمحات آج بھی یاد ہیں۔ بچپن←  مزید پڑھیے