کیسا شکنجہ ہے، نظم، رفیق سندیلوی، مکالمہ - ٹیگ

کیسا شکنجہ ہے : رفیق سندیلوی

کیسا شکنجہ ہے یہ کس تَوسنِ برق رفتار پر کاٹھیاں کَس رہے ہو یہ پھر کون سے معرکے کا ارادہ تمہاری نسوں میں یہ پھر کیسی وحشت کا جادہ کُھلا ہے فصیلوں پہ اک پرچمِ خُوں چَکاں گاڑ دینے کی←  مزید پڑھیے