کھانا - ٹیگ

ریسٹورانٹ ، نام اور کلچر ۔۔۔معاذ چوہدری

پچھلے چند سالوں سے انگلینڈ میں کھلنے والے ریسٹورنٹ زیادہ تر ترکش ہیں۔ اور زیادہ چلنے والے بھی ترکش ہیں مقابلتاً۔ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں ضرور ترکش ریسٹورنٹ ہوں گے۔ کھانے بھی   بہتر ہوتے ہیں  ہلکا مصالحہ←  مزید پڑھیے

کھیر، رات کی رانی اور ماں جی کی یاد ۔۔۔عامر عثمان عادل

آج سکول سے واپس گھر آیا ،کچھ کھانے کی تلاش میں فریج کھولا تو بڑے سلیقے سے سجائی  گئی کسٹرڈ کی پلیٹ پر نظر کیا پڑی، دل سے ایک ہوک اٹھی اور جیسے یادوں کے منہ زور دریا کا بند←  مزید پڑھیے

وزن گھٹایئے، تندرست رہیے۔۔۔علینا ظفر

بہت سی بیماریاں وزن بڑھنے سے ہی جنم لیتی ہیں ,لہذا ان کھانوں اور مشروبات سے گریز کرنا چاہے جو مضرِ صحت ہوں اور ان کے استعمال سے وزن بڑھنے کا اندیشہ بھی ہو۔اگر ان اشیاء کا استعمال چھوڑ نہیں←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

سب چلتا ہے۔۔۔۔مدثر سبحانی

میں اور میرے کلاس فیلوز کا ٹولہ ایک دوست کی شادی میں موجود تھے، کافی عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی، تھوڑی دیر گپ شپ میں گزری، جس طرح دوستوں میں بے تکلفی ہوتی ہے، بات مجھ پر آگئی کہنے لگے←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک بادشاہ اور امیر کا۔۔۔۔بابر اقبال

وہ اتنا امیر تھا کہ اس کے خزانوں کے شمار کے لیے بے شمار منشی رجسٹر اونٹوں پہ لادا کرتے کیوں کہ اس وقت الماریاں نہ ہوا کرتیں تھیں، اس کے خزانوں کی چابیوں کے لیے بڑے بڑے چالیس کمرے←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر کی مقبول ترین غذا” کیٹو جینک”/ہیلتھ بلاگ

بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے←  مزید پڑھیے

وہ ایک صلاحیت۔۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

اپنے ملک کو چھوڑ کر جب دیار غیر میں طالبعلم حصول علم کیلئے جمع ہوتے ہیں تو اکثر مل جل کر کوئی مناسب قیمت کمرہ یا فلیٹ یا مکان کرائے پر لے لیتے ہیں۔ پاکستان سے آئے اکثر لڑکے اپنے←  مزید پڑھیے

استاد عبدالرّحمٰن سندھو اور طعامِ شادی خانہ آبادی۔۔۔۔ عبدالرّحمٰن قدیر

اردو کی کلاس تھی اور میری پسندیدہ ترین کلاس تھی۔ کیوں کہ واحد مضمون تھا جس کی سمجھ آ جاتی تھی۔ استاد قاری عبدالرّحمٰن صاحب پڑھاتے تھے جو کہ آج بھی ان چند اساتذہ میں شامل ہیں جنکی تعلیمات نے←  مزید پڑھیے

مگر ہم بہت بھو کے تھے۔۔۔ سلمیٰ اعوان

گہرے سبز پردے کے تلے سانس لیتی سراندیب کی زمین سُورج فطرت کی پچی کاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے وہ اپنی دھرتی پر انسان اور چرند پرند کو محبت اور آتشی سے رہنے کا کہتی ہے گرچہ جنگوں←  مزید پڑھیے

کھانا پینا،زور کس پر ،پینے پر۔۔اسد مفتی

میرے حساب سے انسان ایک مکمل مخلوق ہے غذائیت کی مشین نہیں کہ اسے وہی کھلایا جائے جو اس مشین کو ٹھیک ٹھاک انداز میں چالو   رکھ سکے ۔انسان کے اپنے حواس خمسہ بھی ہوتے ہیں اور ان کی←  مزید پڑھیے

ماجرا۔۔بلال الرشید

10ماہ کی میری نورِ نظر میری آنکھوں کے سامنے کھیل رہی تھی۔ میز کے سہارے کھڑی  ،خوشی سے وہ نامعلوم زبان میں ایک گیت گنگنا رہی تھی۔اچانک اس کا پاؤں پھسلا۔ابھی اسے  ننھی پری  کو چلنا ہی کہاں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

زندہ رہنا چاہتے ہیں؟۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹرصاحب کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زندگی چاہتے ہو تو روٹی سے پرہیز کرو کیونکہ روٹی کھانے سے چربی بڑھتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتاہے اور موٹاپا سو بیماریوں کی جڑ ہے۔ میں←  مزید پڑھیے

اور ولیمہ کھل گیا۔۔عظمت نواز

وطن عزیز میں بیاہ شادیوں پر ہر خاص و عام اپنی بساط کے مطابق شرکاء کو کھانا لازماً دیتا ہے – پچھلے دنوں ایک واقف کار نے ولیمہ پر بلا لیا اور ہم بھی سوئے ولیمہ چلے گئے کہ چلو←  مزید پڑھیے

خالو جان۔ہارون الرشید

گزشتہ شب رات ابھی زیادہ گہری نہیں ہوئی تھی کہ برطانیہ میں مقیم بہن کی واٹس ایپ پر کال آئی لیکن بات نہیں ہو سکی، فوراً ہی موبائل کی رِنگ ٹون بجی لیکن اُس پر بھی بات نہیں ہو سکی،←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد۔قسط12

سند یافتہ طوطے! گنرز کو طوطوں سے تشبیہہ کیوں دی جاتی ہے اس بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن اتنا ضرور جانتے ہیں کہ بڑے سے بڑا طوطا بھی توپ چلانے اور رٹا لگانے میں←  مزید پڑھیے