کووڈ، - ٹیگ

لندن:کووڈ کے مریضوں میں اضافہ،ہسپتالوں میں مسلح فوج تعینات کردی گئی

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مسلح افواج کو لندن کے ہسپتالوں کو کووڈ کے مریضوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے کیونکہ اومیکرون ویریئنٹ بہت سارے عملے کو بیمار اور کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل

کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل/کرسمس کا تہوار جو یسوع مسیح کی پیدائش کی خوشی میں ان کی سالگرہ کے طور پر دنیا کے 160 ملکوں میں منایا جاتا ہے جبکہ 14 ممالک ایسے ہیں جہاں کرسمس منانے کا رواج نہیں۔ کرسمس کی سجاوٹ اور روشنیاں بازاروں اور گھروں میں کئی ہفتے قبل ہی لگا دی جاتی ہیں←  مزید پڑھیے

دو ویکسین انجکشنز کے بیچ۔۔ناصر خان ناصر

ہمارے شہر میں طوفان آئیڈا نے اتنی تباہی مچائی  ہے کہ ہر سمت ٹوٹے ہوئے در و دیوار اور ٹوٹے دل ہی دکھائی  دیتے ہیں۔ ٹوٹی چھتوں، گرتے دیوار و بام کی مرمت کروانے کے دام آسمان سے باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

کووڈ کا چھٹا دن۔۔محمد اسلم خان کھچی

( یہ میری آپ بیتی ان تمام دوستوں کےلیے ہے جو کورونا کو ڈرامہ سمجھتے ہیں) آج کا دن کل کی نسبت کافی خراب تھا۔ صبح جب اٹھا تو جسم  شدید بخار سے تپ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے اٹھ←  مزید پڑھیے

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے