کورونا وائرس، - ٹیگ

جاگدے رہنڑاں، ساڈے تے نہ رہنڑاں۔۔سید شاہد عباس

موجودہ ملکی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ کسی بھی قسم کی تنقید حکومتِ  وقت پہ کرنے کے بجائے عوام کا ساتھ دیا جائے اور اپنی سی کوشش کرنی چاہیے کہ توقعات، امیدیں، حوصلے پست نہ ہونے پائیں۔ اور←  مزید پڑھیے

یہ قوم کب سدھرے گی۔۔ عاشق علی بخاری

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں تہلکہ مچائے ہوئے ہے، خوف و ہراس کی عجیب و غریب کیفیت بنی ہوئی ہے، حکومتیں، عوام ہر ایک فکرمند و پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدبیریں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا چین سے پاکستان تک کا سفر۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، چین سے پاکستانیوں کی واپسی۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس یا قیامت ِ صغریٰ! نوسترا دا موُس کی پیشین گوئی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کہا تھا اس نےکہ پیدائش و فنا ، دونوں رواں ہیں اپنے مداروں میں آفرینش سے مدار ِ زیست ہے اک دائرے کا قرۃ العین فنا بھی اس کی ہی گردش میں ہے شریک ِ سفر یہ دونوں اپنےمداروں کے←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حقیقت کیا ہے؟۔۔۔تحریر و ترجمہ: دانش بیگ

حال ہی میں ایک وبا ووہان میں پھیلی جو سنٹرل چائنہ کا ایک شہر ہے اس وبا کی وجہ نوول کرونا وائرس ہے۔ آج کل میڈیا پر یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے کرونا وائرس کے متعلق بعض جگہ←  مزید پڑھیے