کورنا، - ٹیگ

کرونا اور ہمارے سماجی روئیے۔۔کوثر عروب

کرونا محض ایک وبا نہیں یہ ایک بحران ہے۔تاریخ انسانی کے بد ترین بحرانوں میں سے ایک بحران، جس کی لپیٹ سے نہ ہمارا معاش بچ سکا، نہ اخلاق اور نہ ہی سماج۔یہ وبا ہمارے جسموں میں داخل ہو کر←  مزید پڑھیے

کرونا ہمیں سبق دے رہا ہے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

الحمدللہ پاکستان میں کرونا پر خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔یہ بھی شکر ہے کہ پاکستان میں کرونا نے وہ تباہی نہیں مچائی جو دنیا کے کئی ممالک میں نظر آئی ہے۔ کاروبار کافی حد تک بحال تھے←  مزید پڑھیے

میری والدہ۔۔داؤد ظفر ندیم

آج والدہ کی رحلت کو پورے دس دن ہوگئے ہیں یہ میری زندگی کی پہلی عید تھی جو میں  نے والدہ کے بغیر گزاری تھی ،مجھے والدہ کی زندگی میں اس بات کا خاطر خواہ اندازہ نہیں تھا کہ والدہ←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور پچاس لاکھ نئے بچے۔۔اجمل ملک

ڈاکٹریونس بٹ کہتے ہیں کہ’ فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کویوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں اس سےتومسئلہ ہی اچھا تھا‘‘۔یہ جملہ کئی سال پہلے پڑھا۔ بظاہرسمجھ بھی آگیا تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کو F16 سے نہیں مارا جا سکتا؟۔۔سید علی نقوی

آج صبح سے پاکستانی میڈیا رپورٹ کر رہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج اشتعال انگیزی کر رہی ہے ، اور پاکستانی آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، انڈین میڈیا پر اس سے متعلق کوئی خبر میں تلاش←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: احتیاط، علاج اور توہمات۔۔ڈاکٹر محمد اسد اللہ خاں

ابھی کل مجھے واٹس ایپ پر ایک آڈیو میسج موصول ہوا جس میں ایک صاحب فرما رہے تھے کہ کرونا( Corona) کا علاج بہت آسان ہے اور انہوں نے یہ علاج بہت تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے اور تو←  مزید پڑھیے

اک وبا چل پڑی ہے۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں وبا،بیماری ایسے ہی اچانک کہیں سے آتی ہے یا نازل ہوتی ہے یا پیدا ہو جاتی ہے۔ کائنات میں ہونے والے ہر عمل،امر کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ،جواز،پسِ جواز ضرور ہوتا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے