کوانٹم، - ٹیگ

کوانٹم تھیوری/انور مختار

ایک پیچیدہ تھیوری ہے اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے چند مباحث کا جاننا اہم ہے جن میں کوانٹم وجودات (Quantum Entitites) پر مشتمل تجرباتی حقائق، مرکزی کوانٹم تھیوری اور کوانٹم تھیوری کی تعبیرات کے حوالے سے موجود←  مزید پڑھیے

کائنات ہمیں کیوں میسر ہے؟/ادریس آزاد

کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں←  مزید پڑھیے

کوانٹم کی دنیا /ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ کائنات انسان کی موجودگی یا غیر موجودگی پر منحصر نہیں بلکہ اپنی آزادانہ حیثیت رکھتی ہے، یہی تصور کائنات ہمیشہ انسان کے ذہن میں رہا جب تک کہ کوانٹم کی دنیا دریافت نہ ہوئی، یقین یہ تھا کہ تمام←  مزید پڑھیے

کوانٹم ٹیلی پورٹیشن: کیا مادی اجسام کی روشنی کی رفتار سے منتقلی ممکن ہے ؟۔۔ملک شاہد

ٹیلی پورٹیشن کا تصور، جسے اصطلاحی طور پر ”کوانٹم ٹیلی پورٹیشن “ کہنا زیادہ مناسب ہے، البرٹ آئن سٹائن اور نیلز بوہر کے درمیان ہونے والے ایک طویل علمی مباحثے سے اخذ کیا گیا تھا۔ آئن سٹائن نے کوانٹم تھیوری کے لئے بنیادیں فراہم کیں←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (26،آخری قسط)۔ ۔ کوانٹم سے آگے

میں نے اپنے کیرئیر کا بڑا ایک حصہ لوپ کوانٹم گریویٹی پر لگایا ہے۔ یہ ابتدا میرے لئے بہت دلچسپ تھا۔ اس پر وقت اور توجہ دینے کی ضرورت تھی۔ ایک تہائی صدی گزر جانے کے بعد ابھی بھی یہ←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (24) ۔ متوازی کائناتیں/وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ یعنی کہ ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کوانٹم مکینکس اپنی اصل شکل میں مکمل ہے تو اس کا مطلب کیا ہو گا؟ یا تو رئیلزم کو الوداع کہہ دینا ہو گا یا پھر اس کا جو مطلب رہ جائے گا، ایوریٹ نے اپنے پیپر میں اس کا بتایا تھا۔ اس کو کوانٹم مکینکس کی مینی ورلڈز تشریح کہا جاتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ان گنت متوازی حقیقتوں میں سے ایک کا تجربہ کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (22) ۔ Collapse/وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس کی روایتی تشریح بتاتی ہے کہ ویو فنکشن پھیلا ہوا ہے اور جب پیمائش کی جاتی ہے تو یہ کولیپس ہو کسی جگہ پر مل جاتا ہے۔ اور یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ کیونکہ “پیمائش کس کی اور کب ہو رہی ہے؟” اس سوال کا جواب صرف اور صرف ہم دیتے ہیں! ←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (21) ۔ عجیب سائنسدان؟/وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس کی تشریح کوپن ہیگن میں طے ہو چکی تھی۔ متبادل تشریحات مسترد کر دی گئی تھیں۔ ڈی بروئے اپنی تشریح کے بارے میں ہار تسلیم کر چکے تھے۔ صرف آئن سٹائن اور شروڈنگر بچے تھے جو ابھی تک پوری طرح قائل نہیں ہوئے تھے لیکن ان کے اختلاف کا اثر نہیں تھا۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (20) ۔ کوانٹم مکینکس کی پیدائش/وہاراامباکر

کوانٹم انقلاب برپا کرنے والے ہائزنبرگ، ڈیراک، پالی جورڈن، وان نیومن، بوہر نئی نسل کے نوجوان تھے۔ ان کے ریڈیکل خیالات اکیڈیمیا کا حصہ بن گئے۔ نئی نسل کے لئے یہی روایتی فکر بن گئی اور اگلی نصف صدی تک کوانٹم تھیوری کو پڑھانے کا صرف ایک ہی طریقہ رہا←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (19) ۔ روشنی کے پیکٹ/وہاراامباکر

 روشنی ویو بھی ہے اور پارٹیکل بھی۔ یہ آئیڈیا سب سے پہلے آئن سٹائن کی سٹڈی میں ہے۔ اس سے پہلے فزسسٹ یا تو ایسی تھیوریوں پر کام کرتے تھے جس میں روشنی ایک پارٹیکل ہو یا ان پر جن میں یہ ایک ویو ہو۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (18) ۔ کوانٹم مکینکس کیا نہیں بتاتی؟/وہاراامباکر

 کوانٹم مکینکس ہمیں ایٹم کی دنیا کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے لیکن تمام سوالات کا جواب نہیں دیتی۔ مختصراً یہ کہ کوانٹم مکینکس دو اقسام کی خاصیتوں کی پیشگوئی اور وضاحت کرتی ہے۔ انفرادی سسٹم کی خاصیتوں کے بارے میں اور بہت سے انفرادی سسٹم کی اوسط کے بارے میں۔ اور ان میں بڑا فرق ہے۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (16) ۔ کوانٹم میاں بیوی

 “اگرچہ روزمرہ زندگی میں یہ تصور مفید ہے کہ ہم سے باہر حقیقت کا آزادانہ طور پر وجود ہے لیکن ایسے نکتہ نظر کو مزید برقرار نہیں رکھا جا سکتا”۔۔جان وہیلر فرض کیجیے کہ ہمارے پاس ایک الیکٹران اور ایک←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (15) ۔ دو رُول/وہارا امباکر

اگرچہ کوانٹم حالت ہمیں صرف مشاہدے کے وقت کے امکان کے بارے میں بتاتی ہے لیکن ایک بار نتیجہ آ جائے تو پھر یہ definite ہے۔ کیونکہ اب ہمیں معلوم ہے کہ حالت کیا ہے۔ فرض کیجئے کہ الیکٹران کے مومنٹم کی پیمائش کے بعد ہمیں نتیجہ 17 (کسی بھی یونٹ میں) ملتا ہے۔ تو اب ہم جانتے ہیں کہ کوانٹم سٹیٹ شمال کی سمت میں 17 کا مومینٹم ہے۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (12) ۔ ہر شے کی تھیوری؟/وہاراامباکر

فزکس کا مقصد نیچر کے سب سے جنرل قوانین کی تلاش ہے۔ کوانٹم مکینکس کسی بھی سائنسی تھیوری کے مقابلے میں فطری مظاہر کی وسیع ترین رینج کو کامیابی سے بیان کرتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ اس پر←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (11) ۔ ذرّہ یا لہر/وہاراامباکر

کوانٹم سے آگے/اگر ہم ایک ذرے کو ایک وقت میں ایک معین جگہ پر تصور کریں تو غیریقینیت کا اصول ہمیں بتاتا ہے کہ اس کا مومینٹم یا رفتار غیرمعین ہیں←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (پنجم،آخری حصّہ)۔۔محمد علی شہباز

وہ کیا فلسفیانہ نتیجہ تھا کہ جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے بوہر اور ہائزنبرگ کی مخالفت کی؟ اس کو جاننے کے لیے آئیں ہم ان بڑے سائنسدانوں کی کچھ باتیں یہاں بیان کرتے ہیں۔ ورنر ہائزنبرگ نے کہا:←  مزید پڑھیے